یہ جمال کیا ، یہ جلال کیا، یہ عروج کیا، یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جڑ سے اکھر گیا اسے موسموں کا ملال کیا
2026-05-05 05:47:20
25
❣︎....☻︎𝓂𝒾𝓇𝒽𝒶☻︎....❣︎ :
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا؟
2026-05-04 16:51:20
14
sorry :
:تیری آنکھوں کی سہولت میسّر جسے
وہ چاند ستارے کہاں دیکھے
گا
ایک ہو حُسن اور حُسن بھی تیرے جیسا
وہ دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
❤️❤️❤️
2026-05-07 15:04:37
6
A💞💞i :
g Hal e Dil Etna mukhtasir too nii
beshak same feeling
2026-05-14 16:29:42
2
Malik shan 💞 MS 💞 :
hayyyy Zindagi 🥹🥹🔥💔
2026-05-06 16:43:39
4
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
:سونے کی قدر سنار ہی جانتا ھے۔ 🥰
2026-05-18 19:15:07
1
Labiii :
save option on kr dain plz☹️
2026-05-05 10:19:22
3
salar sikander❤️ :
اورو سے کہا تو نے اورو سے سنا تو نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کُچھ ہم سے سنا ہوتا 😕
2026-05-20 07:07:55
4
tanhatanha1234 :
music kahan se milsakti he
2026-05-08 01:20:29
3
Account not found :
🕊️تنہا کٹے کسی کا سفر تمہیں اس سے کیا
سر راہ حال پوچھنے والو 🥺
😫حال دل اتنا مختصر تو نہیں 🖤🙂
2026-05-04 20:39:14
6
Ahmad ansari :
کبھی فرصت ملی تو آو بیٹھو ہمارے پاس
تم سے تمہاری شکایت کرنی ہے 🍁❤️🩹
2026-05-06 19:28:28
3
RAYYAN WAINCE12 :
End yar
تم اؤ بیٹھو پاس ہمارے پوچھو حال ہمارا قصہ مختصر کر کے ہم بھی نہ بتائیں تم کو ہم اک بات کر کے کہیں پھر یوں ہوا پھر دوسری بات کر کے کہیں پھر یوں ہوا پھر تیسری بات کریں پھر یوں ہوا اور پھر یوں ہوا
2026-05-04 15:48:53
4
Muteenakhtar Randhawa :
Great
2026-05-12 10:21:44
2
A⃟ ʂԋυ ♄@¥@☨ ✔ :
hayyye🥺
2026-05-05 14:38:37
3
cutie pie 😍 :
bilkul
2026-05-04 20:32:43
4
Zahid AR'RAI :
deep line
2026-05-04 14:46:38
3
Saad Abdullah :
nice
2026-05-13 06:53:59
1
سحر خان :
kamal 👌
2026-05-04 15:13:31
3
Awais jutt :
سر راہ حال پوچھنے والو۔۔۔۔۔۔
حال دل اتنا مختصر تو نہیں ۔😏
2026-05-11 16:34:39
6
البلوشی🐺 :
2026-05-04 18:12:50
2
Aɭɩzʌ Sʌʜzʌɗɩ :
Repost my Vediou plz
2026-05-04 14:59:08
2
Aحmad :
کبھی کبھی انسان اپنی نیت، اپنے کردار اور اپنے اعمال میں سچا ہوتا ہے، مگر لوگ پھر بھی اسے غلط سمجھ لیتے ہیں۔ زمانے کی رائے ہمیشہ حق پر نہیں ہوتی، کیونکہ لوگ اکثر ظاہر دیکھتے ہیں، دلوں کے حال نہیں جانتے۔ اگر تمہارا ضمیر مطمئن ہے، تم کسی کا حق نہیں مار رہے، کسی کو تکلیف نہیں دے رہے اور اللہ کی رضا کے مطابق چل رہے ہو، تو لوگوں کی غلط رائے تمہیں نقصان نہیں دیتی۔
اصل خطرہ وہاں ہوتا ہے جہاں انسان اندر سے غلط ہو، اس کے اعمال برے ہوں، مگر لوگ اسے اچھا سمجھتے رہیں۔ ایسی تعریف انسان کو دھوکے میں ڈال دیتی ہے، وہ اپنی اصلاح کے بجائے اپنے غلط راستے پر مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ انسان حقیقت میں اچھا ہو، چاہے دنیا اسے سمجھ نہ پائے، کیونکہ انجام ہمیشہ کردار کا ہوتا ہے، لوگوں کی رائے کا نہیں۔#
2026-05-27 07:34:46
0
Rashid Ali🧑🎓🥀 :
wa
2026-05-30 04:13:31
1
ALI :
right
2026-05-24 15:38:21
0
fatima :
save option please
2026-05-23 14:42:37
0
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.