@muhammad.121r4: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ، وَلَا مَلْجَأَ مِنَ اللّٰهِ إِلَّا إِلَيْهِ ترجمہ "اللہ کی توفیق کے بغیر نہ کسی گناہ سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ کسی نیکی کرنے کی قوت، اور اللہ سے بچنے کی کوئی پناہ گاہ نہیں مگر اسی کی طرف۔" یہ بہت عظیم ذکر ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اسے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ فرمایا۔