میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤✨ آمین ثمہ آمین 🥹
2026-05-05 06:59:06
342
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
میں مستی میں بولوں تو لفظ تیر بن جاتے ہیں
تو ہوش میں سن… ورنہ معنی زخم بن جاتے ہیں
یہ حال ہے، دلیل نہیں—سمجھنا نصیب والوں کا کام ہے
جو عقل میں اٹکے رہیں… وہ عمر بھر تماشائی رہ جاتے ہیں