جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے دل کبھی بھرا نہیں کرتا محبت صرف لفظوں کا کھیل نہیں یہ دو روحوں کے درمیان ایک خاموش احساس ہے جو وقت سے پرے ہوتا ہے کچھ لوگ ہماری زندگی میں چاند کی طرح اتے ہیں اندھیروں میں سکون کی روشنی بن کر ہم سے باتیں کم ہو جائیں ملاقاتیں بھی دور ہو جائیں مگر ان کا احساس کبھی ختم نہیں ہوتا روحانی وابستگی یہی ہے کہ بھیڑ میں بھی دل صرف اسی ایک کو ڈھونڈتا ہے جس سے سکون ملتا ہے وہ رشتہ جہاں شکایتیں تو ہوتی ہیں مگر دوری نہیں اتی سچی محبت وہی ہے جو تھکان میں سایہ بن جائے اور خاموشی کو بھی سمجھ لے کیونکہ اخر میں دل تو کسی سے بھی لگ سکتا ہے مگر روح صرف ایک سے
2026-05-07 06:52:18
3
M.Hanif.Malik. :
*ایک دل ہے جُو تیری طرف بَھاگتا ہے اُور ایک حَقیقت ہے جو تُجھ تک آنے نہیں دیتى۔"_🙂ملک💔*