@talhaahmad3232: ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرو جو بغیر کسی وجہ، بغیر کسی شرط، بغیر کسی مفاد کے ہمارے ساتھ رہا۔ #viral_video #loveyourself #foryoupagе #foryou
ہ ہم اُن کی زندگی میں صرف ایک وقتی ضرورت تھے۔ 🖤
اور سب سے زیادہ درد اُس وقت ہوتا ہے 😢
جب انسان پوری عمر ایک سچے دل کی تلاش میں گزار دے،
مگر آخر میں معلوم ہو کہ
مخلص لوگ صرف کہانیوں میں ہوتے ہیں… 📖💭
حقیقت میں تو ہر شخص کسی نہ کسی مطلب کا قیدی ہے۔ 🔕🥀