کاش تم چاہو میری طرح اور میں بن جاؤں تیری طرح*🙂
*تجھے بھی تکلیف ہو میری طرح اور میں پتھر دل بن جاؤں تیری طرح* 😥
*کاش تم بھی ترسو میری طرح اور میں خاموش رہوں تیری طرح*💔
*تو بھی راتوں کو جاگے میری طرح اور میں سو جاؤ تیری طرح😴😫*
💔😢🥀🥀
2026-05-06 17:14:02
4
QALANDAR 💛 :
ایگری
2026-05-07 00:14:54
3
SST khan :
no doubt
2026-05-17 11:55:03
1
yaseen Koko :
100% right
2026-05-05 05:52:24
8
𝑴📵 :
Q ke ajnabi Apko janta nahi our apny Apko jante hai😁