@mema.id1: #keisyalevronka #laguviral #sakithati #galau #fyp

mema.id
mema.id
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 04 May 2026 10:35:26 GMT
4259
111
2
26

Music

Download

Comments

gakpakenomor
Rindiana Abdul Aziz🇲🇾 :
sakit banget pas nyadar kita CM dijadikan pelarian🥹
2026-05-06 13:10:05
1
To see more videos from user @mema.id1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تایس جولائی، رات نو بج کر تیس منٹ پہ ... ٹانک، مانجی خیل_   دھماکہ ہوا۔   پوری چیک پوسٹ ایک سیکنڈ میں قبر بن گئی۔   ملبے کے نیچے سے آوازیں آ رہی تھیں...
تایس جولائی، رات نو بج کر تیس منٹ پہ ... ٹانک، مانجی خیل_ دھماکہ ہوا۔ پوری چیک پوسٹ ایک سیکنڈ میں قبر بن گئی۔ ملبے کے نیچے سے آوازیں آ رہی تھیں... "امی... پانی دو... بھائی میں ڈر گیا ہوں" لیکن اوپر سریا اور مٹی تھی۔ کوئی نکالنے والا نہیں تھا۔ بارہ آرمی کے جوان شہید_ دو پولیس کے جوان شہید_ ایک معصوم بچہ شہید_ بیس لاشیں زخمی_ پندرہ گھر اندھیرے_ رات بھر پندرہ مائیں جاگتی رہیں۔ ایک ماں نے بیٹے کا بستر لگا کر رکھا "میرا شیر ڈیوٹی سے آئے گا" دوسری بیوی نے دروازہ کھلا چھوڑا "شاید دستک دے" تیسری بہن نے بھائی کی شرٹ استری کی "کل پہن کر جائے گا" صبح کسی کو جنازہ ملا، کسی کو صرف بوٹ، کسی کو موبائل جس میں آخری میسج تھا: _"امی دعا کرنا"_ اور ہم نے ٹی وی آن کیا... سکرین کے نیچے خون کی طرح لال پٹی چل رہی تھی: *"ISPR : سیکورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنا دیا"* *خدا کے لیے بس کر دو یہ جھوٹ!!!* کس کو ناکام بنایا ظالمو؟ پندرہ جنازے اٹھے ہیں۔ پندرہ مائیں قبر پر بیٹھ کر بین کر رہی ہیں۔ ہمارے جوان ملبے تلے اس لیے شہید ہوئے کیونکہ تم نے انہیں کچی چھت دی۔ ہیلی کاپٹر کے بنگلوں سے باہر نکلو۔ AC کے کمروں سے باہر نکلو۔ ٹانک آ کر دیکھو... وہاں ایک ماں اپنے بیٹے کے خون آلود بوٹ چوم کر کہہ رہی ہے "پتر یہ تو کہتا تھا پہلی تنخواہ سے میرے لیے چادر لائے گا" کب تک پٹیوں سے ہماری لاشیں چھپاؤ گے؟ کب تک "ناکام" لکھ کر پندرہ-جنازوں پر مٹی ڈالو گے؟ _عملی کام کرو۔_ ہمارے بیٹوں کو مضبوط چھت دو۔ رات کا سامان دو۔ ڈرون دو۔ ان خوارج کے گھروں کو مٹی میں ملا دو۔ یہ جوان گندم کی روٹی کھاتے ہیں۔ ان کے سینے میں بھی دل دھڑکتا ہے۔ یہ کسی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ کسی کا سہارا تھا۔ کسی کی دنیا تھا۔ تمہاری ایک لائن "ناکام" سے پندرہ ماؤں کا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوگا۔ *"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے"* لیکن خدارا... اب اور حیات کے نام پر ہمیں یتیم مت کرو۔ اب عمل دو۔ اللہ ہمارے پندرہ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ اور ان کے خون کا حساب لینے والا پیدا کرے۔ آمین ثم آمین۔ ؟

About