@sananawaz265: کتنی آسانی سے ہم سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں اس انسان کو اس انسان کی اپنائی ہوئی عادتوں کو اس کے دیئے ہوئے وقت کو ہر چیز کو جسے چھوڑنا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے اسے چھوڑ دیتے ہیں کتنا کچھ سوچ لیتے ہیں ہم عمر بھر ساتھ نبھائیں گے لیکن ہوتا وہی ہے جو زندگی چاہتی ہے ۔ #foryoupage #dontunderreviewmyvideotiktok #fyppppppppppppppppppppppp
ہر خوبصورتی چہرے میں نہیں ہوتی
کچھ لوگ اپنے اخلاق سے حسین لگتے ہیں
کیونکہ اصل حسن آنکھوں کو نہیں، دل کو اچھا لگتا ہے۔
بعض لوگ زیادہ خوبصورت نہیں ہوتے مگر ان کی بات کرنے کی ادا، عزت دینے کا طریقہ، نرم لہجہ اور صاف دل انسان کو ان کا دیوانہ بنا دیتا ہے۔
ایسے لوگ جب ساتھ ہوں تو سکون محسوس ہوتا ہے، اور جب دور ہوں تو ان کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر اچھا اخلاق ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتا ہے
2026-05-20 12:25:47
15
𓆰•⎯꯭̽𓆩𝑬𝑮𝑶𝑰𝑺𝑻𝑰𝑪⎯꯭̽⃟🖤 :
سفر خوبصورت تھا مگر ادھورا تھا 🥀💔😞
2026-06-25 17:58:40
25
Dr Nimra❤️ :
Mujh to Rona hi agya isko parh k jese m ksii ko keh rahi🙂
2026-06-23 09:14:40
11
⚜️علی.گجر⚜️ :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ🌷🥹❤️
2026-06-14 23:08:20
50
kitto😘😻👑 :
ے قدروں کو کبھی اپنا سایہ تک مت دو۔ جو لوگ تمہاری محبت، خلوص، وقت اور قربانی کی قدر نہ کر سکیں، انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ کیونکہ جو شخص ایک بار تمہارے مخلص دل کی قیمت نہ پہچان سکا، وہ دوسری بار بھی تمہارے احساسات کی قدر نہیں کرے گا۔
اگر ایک دن وہ روئیں، چیخیں، تڑپیں یا اپنی غلطیوں پر پچھتائیں، تب بھی اپنے فیصلے پر قائم رہنا۔ ہر آنسو اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا، اور ہر پچھتاوا ٹوٹے ہوئے اعتماد کو واپس نہیں لا سکتا۔ بعض اوقات انسان کو اپنی غلطیوں کا نتیجہ خود ہی بھگتنا پڑتا ہے، تاکہ اسے دوسروں کے درد کا احساس ہو۔
یاد رکھو، جس نے تمہاری موجودگی میں تمہاری قدر نہ کی، وہ تمہاری جدائی کے بعد صرف اپنی محرومی پر افسوس کرے گا۔ مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی، کیونکہ کچھ رشتے ایک بار ٹوٹ جائیں تو پھر پہلے جیسے نہیں بنتے۔
اپنی عزتِ نفس کو کسی کی دیر سے آنے والی ندامت پر قربان مت کرو۔ محبت تبھی خوبصورت ہوتی ہے جب اس میں احترام، اعتماد اور قدر موجود ہو۔ جہاں بے قدری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا ہی سب سے بڑا جواب ہے۔
اس لیے اپنی محبت، اپنا وقت اور اپنی وفاداری صرف اُن لوگوں کے لیے محفوظ رکھو جو تمہاری موجودگی کو نعمت سمجھتے ہوں، نہ کہ اُن کے لیے جو تمہیں صرف اس وقت یاد کریں جب وہ تمہیں کھو چکے ہوں۔...
.
2026-07-02 03:39:21
11
sidranizai :
myry Dil ko Kuch ho gya h ya prh k
2026-06-26 15:40:49
9
S🌷 :
hyeeeeee 😔😔🥺 yarrr dil ruk gya ha 🥺🥺
2026-06-27 23:32:26
5
farhat Sahil..S😘 :
وہ ایسے بدلہ ہے جیسے اُسے کبھی ❤️🩹🥺*
*مجھ سے محبت ہوئی ہی نہیں تھی 💔
2026-06-30 19:28:30
8
عمر🕊️ :
yar q rola raha ha 😭🥹🥹🥹
2026-06-26 21:04:33
7
۔۔۔۔۔۔ :
★࿐:کمبحت جنہیں نبھانی اتی ہے
انہیں ملتی کہاں ہے محبت ؟
2026-07-01 18:30:55
7
💲𝐅αᎥ𝐬𝒶𝐋🥹❤️🩹 :
وقت اور عشق دونوں ہی بہت خاص ہوتے ہیں
وقت ہر کسی کا نہیں ہوتا اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا💔🥺
2026-06-27 03:04:36
13
🖤 :
hayyyyyyyyy 🥹 API g AP ne to ya Mari story likh di hayyyyyyyyy 🥹💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔❤️🩹❤️🩹💔💔❤️🩹💔❤️🩹🖤❤️🩹💔🥹❤️🩹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭♥️♥️♥️♥️
2026-06-25 13:39:36
9
💔 :
بہت اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ھو تم
بہت کچھ کہنا تھا مگر اب آزاد ہو تم 💔
2026-07-03 07:54:35
6
𓂃 ࣪˖ 𝑨𝒅𝒉𝒖𝒓𝒊 𝑺𝒊 🥀 :
سوچا تھا۔۔۔۔
بہت دور تک جائیں گے 🥺
مگر ہم اک دوسرے سے بہت دور چلے گئے 💔❤️🩹
2026-06-30 19:34:59
8
⚜️🫠میاں محمد عثمان شیخ🫰♣ :
ے قدروں کو کبھی اپنا سایہ تک مت دو۔ جو لوگ تمہاری محبت، خلوص، وقت اور قربانی کی قدر نہ کر سکیں، انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ کیونکہ جو شخص ایک بار تمہارے مخلص دل کی قیمت نہ پہچان سکا، وہ دوسری بار بھی تمہارے احساسات کی قدر نہیں کرے گا۔
اگر ایک دن وہ روئیں، چیخیں، تڑپیں یا اپنی غلطیوں پر پچھتائیں، تب بھی اپنے فیصلے پر قائم رہنا۔ ہر آنسو اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا، اور ہر پچھتاوا ٹوٹے ہوئے اعتماد کو واپس نہیں لا سکتا۔ بعض اوقات انسان کو اپنی غلطیوں کا نتیجہ خود ہی بھگتنا پڑتا ہے، تاکہ اسے دوسروں کے درد کا احساس ہو۔
یاد رکھو، جس نے تمہاری موجودگی میں تمہاری قدر نہ کی، وہ تمہاری جدائی کے بعد صرف اپنی محرومی پر افسوس کرے گا۔ مگر اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی، کیونکہ کچھ رشتے ایک بار ٹوٹ جائیں تو پھر پہلے جیسے نہیں بنتے۔
اپنی عزتِ نفس کو کسی کی دیر سے آنے والی ندامت پر قربان مت کرو۔ محبت تبھی خوبصورت ہوتی ہے جب اس میں احترام، اعتماد اور قدر موجود ہو۔ جہاں بے قدری ہو، وہاں خاموشی اختیار کر لینا ہی سب سے بڑا جواب ہے۔
اس لیے اپنی محبت، اپنا وقت اور اپنی وفاداری صرف اُن لوگوں کے لیے محفوظ رکھو جو تمہاری موجودگی کو نعمت سمجھتے ہوں، نہ کہ اُن کے لیے جو تمہیں صرف اس وقت یاد کریں جب وہ تمہیں کھو چکے ہوں۔...
.
2026-06-30 09:43:23
5
بنت حوا 🫀🌹🫶 :
جیسی سچویشن ہے آج ویسی ہی ویڈیو سامنے ا رہی ہے 😢😢ہاے 😢یہ جیسے میری ہی سٹوری ہے
2026-06-14 06:59:15
7
[🇷]𝕜𝕠𝕛𝕚 𝕂𝕙𝕒𝕝𝕒🖤 :
🥀💔_مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان🥺 _*
"~لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر …!💔🍁
2026-06-26 09:07:55
12
𝐀𝐚𝐓𝐢𝐢_♕✰ :
میرا کون تھا تیرے سواء_🙌💞
جو تم نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا 🥹❤️🩹
2026-07-01 09:03:07
5
️انت الحیات 🥀 :
خدا کی قسم ۔۔۔۔
اتنا یاد آتے ہو کہ دیکھائ دینے لگتے ہو۔
2026-06-27 12:51:08
22
queen👑👸 :
same Mary shat b asy e hova 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-30 09:57:42
11
🌹واصِف شاہ 💐 :
ہائے مر جاتا یہ لائنز نہ پڑتا کمال ۔بہت درد ہوا
2026-06-27 14:16:16
10
baloch :
Allah pak osy wapis de dy mujy nai jia jata😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 13:32:51
5
Shaنii 🔥 :
"کچھ کہانیاں انجام تک نہیں پہنچتیں، مگر زندگی بھر یاد رہتی ہیں۔" 🖤
2026-06-27 08:07:26
5
🐍🤌🔪 :
سفر خوبصورت تھا مگر ادھورا تھا 🥀💔
2026-06-26 08:40:13
23
💫🥀 ماں کا لاڈلا 🤪💯 :
نیو ہوں ٹیک ٹوک پر سپورٹ می 😂😂
2026-06-27 17:09:25
6
To see more videos from user @sananawaz265, please go to the Tikwm
homepage.