کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا ۔۔🤧
دور ہونے پر بھی اعتبار تھا تیرا ۔۔🥹
نہ جانے کیوں بے روخی کی تم نے میرے سے۔۔😖
کیا کوئی ہم سے بھی زیادہ طلب گار تھا تمہارا۔۔😷
2026-05-16 16:22:10
6
✨M.K✨👑 :
damm True
2026-06-05 06:06:12
0
🥺تنہا لڑکا🔥 :
Right 😳
2026-06-06 12:08:08
0
داستان ختم ہو نے والی ہے :
@𓆩𝐒𝐀𝐉𝐈𝐃 𝐀𝐖𝐀𝐍𓆪:یہ لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں،
تیری یاد کا آنا… تیرے دیدار سے کم تو نہیں۔ 🖤🥀®
2026-05-21 04:39:25
4
cat lovers😻 :
hyeee jab vo ya word bola k ma busy hu. to andar sa sab kuch tot jata hai 💔
2026-05-31 19:25:08
1
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑺𝒉𝒂𝒏𝒊 ♥️ :
jigrii yar ho to apni life ka har 1 second time Deta ha 🥰
2026-06-01 04:13:01
0
arohi :
yah Sab sa zaada takleef deta ha ka time nahii ha Mera pass
2026-05-31 07:52:43
2
DR Janii🫀👀 :
Waki ma🥺
2026-06-02 13:08:14
1
Hassan Sajjad :
you are right 🙏😑😓😓😓😓
2026-05-08 18:51:48
3
Foodelicious :
you are right❤️
2026-06-01 12:14:52
0
sed queen :
right
2026-05-08 19:07:26
2
azaan :
𝑺𝒂𝒉𝒊 𝒌𝒂𝒉𝒂 🥺🥺🥺🥺
2026-05-08 16:58:16
2
Raj :
sahi bt hai...💯
2026-05-31 17:53:13
0
💫 ملک رضوان کالرو🇵🇰 :
right
2026-05-15 12:07:59
3
Broken 💔 Girl :
Right 👍🥺
2026-05-24 18:05:51
1
dimplegilldimpleg :
right
2026-05-08 18:33:18
2
Muhammad Irfan :
right
2026-05-18 03:46:44
1
Muhammad Zaid :
bilqul
2026-06-01 16:33:07
0
Barbie Doll :
bad me aysy q hojaty ha log😢🥺😭
2026-05-08 07:08:27
2
3مارچ رات 11:15💔 :
میں نے عید کے دن تیرے ایک میسج کا ایسے انتظار کیا
جیسے کوئی برسوں سے بند دروازے پر آخری دستک کا انتظار کرتا ہے… 💔
ہر چند منٹ بعد فون اٹھانا
اسکرین کو بار بار دیکھنا
اور پھر خاموشی سے دل کا ٹوٹ جانا
یہی میری پوری عید تھی… 😭
لوگ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ہنس رہے تھے
اور میں لوگوں کے درمیان رہ کر بھی
صرف تیری کمی محسوس کرتا رہا… 🥀
میں نے سوچا تھا
شاید عید کے دن تم سب ناراضگیاں بھلا دو گے
اور صرف ایک بار میرا نام لے کر کہہ دو گے
"عید مبارک"… 💔
مگر شاید اب تمہارے دل میں
میرے لیے وہ جگہ باقی نہیں رہی
جہاں کبھی میری ہر بات اہم ہوا کرتی تھی… 😔
ہر نوٹیفکیشن پر دل نے یہی سوچا
کہ شاید تم ہو
مگر ہر بار امید ٹوٹتی گئی
اور آنکھیں خاموشی سے بھر آتی رہیں… 😭
کتنا عجیب ہوتا ہے نا
جب انسان پورے دن صرف ایک شخص کے میسج کا انتظار کرے
اور وہ شخص
ایک لمحہ بھی اسے یاد نہ کرے… 💔
عید کی رات سے لے کر عید کے اختتام تک
میں نے صرف تمہیں سوچا
صرف تمہیں یاد کیا
اور صرف تمہارا انتظار کیا… 🥀
لوگوں کے لیے عید خوشیوں کا دن تھی
مگر میرے لیے
یہ صرف خاموش اذیتوں کا ایک لمبا دن تھا… 😭
نہ نئے کپڑے خوشی دے سکے
نہ عیدی
نہ لوگوں کی ہنسی
کیونکہ دل تو صرف تمہارے ایک میسج سے خوش ہونا چاہتا تھا… 💔
میں نے ہر بار خود کو یہی سمجھایا
کہ شاید تم مصروف ہو گے
شاید بعد میں میسج کرو گے
مگر عید ختم ہو گئی
اور تمہاری خاموشی نہیں ٹوٹی… 😔
اب شاید تم کبھی محسوس بھی نہ کر سکو
کہ کسی نے عید کے پورے دن
صرف تمہارے ایک لفظ کے لیے
اپنی ساری خوشیاں قربان کر دی تھیں
2026-05-29 14:44:44
3
ع🥀 :
کسی سے اتنا لگاؤ نہیں کرنا چاہیے
بعد میں وہی کہتے ہیں سمجھا کرو یار ٹائم نہیں ہے
2026-05-17 05:40:31
4
Ķąłįm Wãžïř :
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑے گے ہی نہیں
نطر ایسی لگی کے کوئی تعلق بچا ہی نہیں
2026-05-30 17:11:56
1
Sameer awaan :
gc mai kis kis nai add hona hai mujh ko dm kro
2026-06-03 16:42:02
0
Abrish Ardas :
@ardas Malik right
2026-06-06 18:42:09
0
To see more videos from user @the.wasi, please go to the Tikwm
homepage.