@ladligirl790: جو دونوں طرفہ ہو اسے محبت کہتے ہیں جو دونوں طرفہ ہو اسے عشق کہتے ہیں ❤️🔥💯🥀 #ghulambadshahsundri #viewsproblem #videoviral #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount
یک طرفہ محبت ہوتی ہے
دوطرفہ صرف معاہدے ہوتے ہیں
اور عشق اسے کہتے ہیں کہ آپ کو محبوب کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا
2026-05-05 09:57:09
22
پٹھانی ڈاکٹر ❤️🩹 :
Or hum na ishq Kiya hi 🥺
2026-05-05 06:40:16
36
it's Queen 👑 :
hyyy badshah
2026-05-04 17:46:40
6
~ranع 🕊️📚 :
جو دونوں طرفہ ہو ، اسے محبت کہتے ہیں
جو یک طرفہ ہو اسے عشق کہتے ہیں
2026-05-05 03:51:12
24
Four -Souls 🥀🖤 :
جب سے دیکھا ہے وہ مطمئن ہے میرے بغیر
کھول آیا ہوں میں دھاگے درباروں سے؟
2026-05-06 15:11:40
8
🦋 :
Sahi kāha hai EK tarfa ishq he Hota hai or BHT zalim hota hai ye ek tarfa ishq😔 hum ne KR k dekha hai🥺😥😭😭😭
2026-05-05 02:02:20
7
🧸𓆩𝐁𝐀𝐁𝐘 ⍣⃝🦋𝐆𝐈𝐑𝐋 ♦︎💗 :
hayyee ishq 🥺
2026-05-24 17:53:44
2
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں ہے، شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ مرنے اور جینے کے بیچ بھی ایک کیفیت ہوتی ہے۔ وہ کیفیت جو روح کو ہے جان اور دل کو بے صوت کر دیتی ہے۔ ہاں، سانس چلتی رہتی ہے دھڑکن بجتی رہتی ہے، لیکن زندگی رک سی جاتی ہے۔ مسکراہٹیں مجبوری بن جاتی ہیں اور خوشی صرف دوسروں کو دکھانے کا ایک ڈھونگ رہ جاتا ہے۔ کوئی چلا جائے تو وہ اپنے ساتھ صرف یادیں نہیں لے جاتا، وہ انسان کے اندر سے روشنی چھین کر اندھیرا چھوڑ جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، پر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ درد کو چھپانا کیسے ہے
جینا کیسے نہیں۔
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے اور کبھی رویوں سے اور پھر جب انسان صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا ہے تو دنیا کہتی ہے ... کہ بڑے ہی .... بے حس ہو تم تو
2026-05-05 15:44:51
8
udass larka💔🥺 :
جو چھین لیا مجھ سے تیری رسمِ جہاں نے🥀 ،
وہ شخص میری آنکھ کی تسکین تھا مولا🖤 .
2026-05-05 15:26:52
9
👿𝓲𝓽𝓼_𝓫𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱👿 :
aur hum na b ishq kia ha 🤌🏻🥲🫠
2026-05-25 13:39:53
2
💔𝓝𝓸_𝓛𝓸𝓿𝓮 💔 :
Kash phlay pata hota 😭
2026-05-18 18:15:11
1
𝙃𝙖𝙨𝙨𝙖𝙖𝙣 𝘼𝙬𝙖𝙣 :
hammy be Koch essa he ha ishq
2026-05-05 08:33:17
5
Zain gujjar :
ہم بھی مریض عشق ہیں
2026-06-04 06:44:03
1
^°~_~°^...khan ❤️🩹😖 :
ma na dono ker ka da ka ha Kuch ni mela ta😞🥺
2026-05-06 15:31:34
3
✮͢𝄟Mansoor☺️Rana➳ 𝄟✮͢ :
2026-05-06 12:28:14
2
Allhamdullah 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 :
Sahi kha hi
2026-05-05 09:55:48
4
𝓘𝓽'𝓼 𝓜𝓮𝓮𝓷𝓪✿ :
heyyyyyyy
2026-05-04 17:30:16
5
𝕄𝕦𝕣𝕥𝕒𝕫𝕒_𝕂𝕙𝕒𝕟🔥 :
hanji💔
2026-05-05 12:53:03
3
👑Malik👑 yousaf 377♥️💯 :
ammen bahi 😎😎😎
2026-05-05 02:50:55
3
@ Rizwan Bro @ :
scah
2026-05-05 09:58:29
4
🫀 :
hyeee🥺🥺😭😭
2026-05-05 18:47:41
1
rooh jani 💫 :
hummy bii hoa h ak trfa ishq mgr muhbt jeet gyi😭
2026-05-17 06:31:27
2
ᥫ᭡♥︎𝔸𝕟𝕚𝕫𝕒 𝕜𝕙𝕒𝕟 ♥︎ᥫ᭡ :
𝑚𝑜𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑣𝑜𝑟𝑖𝑡𝑒 𝑑𝑟𝑎𝑚𝑎 💜💜💜💜
2026-05-05 10:16:36
2
روح یارم :
wah
2026-05-05 05:49:43
4
To see more videos from user @ladligirl790, please go to the Tikwm
homepage.