tareekh gwa hai Syed ke Sath hamesha zulm Howa hai magar us ne phir bhi umat ke lye dua ki
2026-10-04 07:20:37
1
JiskaniSahib :
ہے کشمیر 😭😭😭😭😭
2026-09-04 21:28:07
3
star ⭐ Qamar 787 :
😭😭
2026-08-14 09:28:22
2
star ⭐ Qamar 787 :
یہ اصل میں تھا جو تم نے کشمیریوں نے انڈیا کی چند سکوں کے لیے اپنے بڑوں کی قربانیوں کو رائے گا کیا تم لوگوں نے بولا پاکستان ظلم کر رہا ہے یہ تھا اصل ظلم نظر بند کر دیتے تھے گھروں کے اندر یہ تھی ازادی کی جدوجہد کہ ہم جہاں پہ مرضی جائیں یہ جو جلد تو چاہت تھی یہ حقوق کے لیے نہیں تھی یہ اسلام کے لیے تھی ہم جہاں پہ چاہیں نماز پڑھ لیں ہم پہ ڈنڈے نہیں برسائے جائیں چاہے سڑک پہ پڑے چاہے جہاں پہ مرضی پڑھیں