@mak_policekp: ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپو رکا سوشل میڈیا پر خواجہ سرا ء کی اسلحہ کی نمائش کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس ڈی ایس پی سٹی سعید یدون اور ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون خان ، انچارج آرگنائزد کرائم یونٹ سعید شاہ کو ویڈیو میں نظر آنے والے خواجہ سرا کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر ہارون خان نے ہمراہ انچارج او سی یو سعید شاہ و دیگر نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے خواجہ سرا ء قدرت علی عرف نور ولد رفاقت سکنہ محلہ عیدگاہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او ہری پور نے واضح کیا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ #ccpo #shorts #police