میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے🌸
2026-05-05 03:00:34
494
Fح✨🌛 :
کسی نے خدا سے پوچھا
اگر میری تقدیر میں سب کچھ لکھا جا چکا ہے تو پھر میں دعا کیوں کروں?
رب تعالیٰ مسکرائے اور فرمایا
جی ہو سکتا ہے پھر صفات پر میں نے لکھا ہو جیسا تم چاہو 🤍
2026-05-05 02:27:20
65
Four -Souls 🥀🖤 :
دعائیں جیت جاتی ہیں تقدیر سے نصیب سے دنیا سے؟
2026-05-05 17:33:39
22
ꪑudꪖsir :
Ye bat kisi hadith se sabit nhi or na ye ALLAH ne frmay he! 🤷🏻
2026-05-07 00:33:12
5
Niمra🦢🎀 :
aysa Kuch ni h
2026-05-07 08:41:31
4
رباب 🌛🦋 :
Kamal lines 🫠🥀
2026-05-04 14:28:45
44
Maaaddd :
Kuch b??????????
2026-05-04 15:02:15
23
💢 angry bird 🕊️🌙 :
:ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں… مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔
2026-05-05 15:19:22
6
ayshu✨ :
ohh my merciful Allah 😭😭😭 love you so much Allah miyan ❤️❤️💐
2026-05-04 15:32:55
26
Abdullah Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-05-05 05:37:59
1
🅐🅚/➍➐ 💸🚭 :
beshak
2026-05-04 20:58:44
8
ر🥀ص :
Dil Khush ho gaya qasm sy last line parh kar ☺️
2026-05-05 02:30:40
20
Sara Khan786 :
beshak SubhanAllah 💯🥰❤️
2026-05-06 08:42:49
5
احمد ❤️🥀 :
دعا تقدیر کو ٹال سکتی ہے
2026-05-05 02:45:27
6
♡ 𝟷̷𝟸̷ :
Whata lines 🕊️🌸
2026-05-04 18:47:55
7
🍁 :
بے شک
2026-05-06 03:26:16
5
A🧸 :
hyeee🥹🫠🫶🏻🙈
2026-05-04 18:40:05
7
حیدری ملنگ 🚩 :
سبحان الله❤❤❤
2026-05-07 05:53:51
4
🔥{MàFei GiRL}😏 :
Allah Paak har bahen batii ka Naseeb achy kary please 🥺 jiss jiss kie bahen bati hai wo Ameen LiKh da 🥺🥺🥰
2026-05-06 05:15:07
4
amna :
bshk 🥰
2026-05-05 06:03:11
2
black moon 🖤 :
yh question mery mind mn Kafi dyr sy tha so is ka answer mil gya.acha lga.thnx for vedio.
2026-05-05 17:49:42
4
Muhammad Waseem :
Allah pak sb ki dilli duaen dilli muraden poori farmaye Ameen
2026-05-07 00:42:21
2
attitudegir036 :
hayee😭😭
2026-05-05 15:05:05
1
ᥫ᭡𝑹 :
Mai itni Dua krti hu Allah Meri Dua bhi qabool kry 😭😭
2026-05-07 06:57:54
4
(✨\ Mohsin islam /✨) 🔘 :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ مجھے عرشوں کے رنگ لگائے🌸
2026-05-05 06:10:09
4
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm
homepage.