@un_.seemed_.mystery: میں ذہنی بوجھوں سے اس قدر تھک گئی ہوں کہ سکون اب کسی خواب جیسا لگتا ہے… ہر سوچ، ہر یاد سینے پر ایک نیا بوجھ رکھ دیتی ہے، اور میں مسکراتے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹتی رہتی ہوں۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسی جگہ ہو جہاں سر رکھ کر بس آنکھیں بند کر لوں، جہاں نہ سوال ہوں، نہ ماضی کی آوازیں… مگر سچ یہ ہے— میں سو جانا نہیں چاہتی، میں صرف تھوڑا سا سکون چاہتی ہوں، تھوڑی سی خاموشی، تھوڑا سا ہلکا دل… کیونکہ کہیں نہ کہیں اب بھی ایک امید باقی ہے جو مجھے ہر بار گر کر بھی دوبارہ اٹھنے پر مجبور کرتی ہے۔ Un-seemed-mystery 🥀 #unfreezemyacount #foryou #foryourpage #sad #sad
میں ذہنی بوجھوں سے اس قدر تھک گئی ہوں ... کہ سکون اب کسی خواب جیسا لگتا ہے
ہر سوچ، بر یاد سینے پر ایک نیا بوجھ رکھ دیتی ہے اور میں مسکراتے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹتی رہتی ہوں۔
کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسی جگہ ہو جہاں سر رکھ کر بس آنکھیں بند کر لوں .... جہاں نہ سوال ہوں، نہ ماضی کی آوازیں
مگر سچ یہ ہے میں سو جانا نہیں چاہتی میں صرف تھوڑا سا سکون چاہتی ہوں تھوڑی سی خاموشی .... تھوڑا سا ہلکا دل
کیونکہ کہیں نہ کہیں اب بھی ایک امید باقی ہے جو مجھے ہر بار گر کر بھی دوبارہ اٹھنے پر مجبور کرتی ہے۔
2026-05-05 11:31:08
22
syeda naqvi 🥀🕊 :
@♥️:وہ شخص جو مجھے عالمِ دنیا میں نہ ملا..
آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے🥹🌸
2026-05-05 01:52:40
24
نصیبوں کی ہاری ہوئی لڑکی🖤 :
me is time itni takleef main hon lgta hai Dil phat jaye ga me Rona chahti hon lakin mery ansu nahi a rahy Rona halak taak hai lakin ankhen khushk hain😭😭
2026-05-07 17:56:09
3
UN_SEEMED_MYSTERY :
For captions check bio…
2026-05-09 06:26:28
1
پنڈا الے 88😎😎 :
send to poetry
2026-05-04 15:25:53
10
"🖤بدقسمت لڑکی 🥹" :
میں ذہنی بوجھوں سے اِس قدر تھک گئی ہوں کہ
اگر مجھے سونے کو کوئی گود ملے تو یقیناً میں پھر نہیں اٹھوں گی
2026-05-05 07:13:35
16
🌹 Love rosé 🌹 :
aysi he dil karta he bht thak ge😭
2026-05-06 08:09:17
4
Ishtiaqali123 :
*کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی *داغ دل نے جلا دیا 💔💗
*اے جنون عشق بتا زرا مجھے کیوں *تماشا بنا دیا 💔💞
2026-05-05 13:42:09
4
💕。◕‿◕。💕 :
Allha pak sabar den ap ko 🤲Ameen
2026-05-04 21:07:31
8
Duniya ye bewafa hai :
ameen
2026-05-06 14:17:33
2
U❤N :
same😭
2026-05-05 09:22:49
4
Punjabi Kuri 786 :
same condition 💔😭😭😭
2026-05-05 16:53:27
3
Amberisha :
same here 😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-05 17:36:36
3
dua khan :
hyyy🥺🥺
2026-05-05 15:54:45
3
Memona Shahbaz :
right
2026-05-07 08:50:56
1
🖤💫нαиѕυ✨🖤 :
میں ذہنی بوجھوں سے اِس قدر تھک گئی ہوں کہ
اگر مجھے سونے کو کوئی گود ملے تو یقیناً میں 🥺😔پھر نہیں اٹھوں گی
2026-05-05 11:00:46
5
jutti🫣 :
same 😭
2026-05-06 04:42:32
3
😔😔😔😔 :
same 😭😭😭😭
2026-05-05 17:45:15
3
muhammadzohan422 :
save par den plz 🥺
2026-05-05 19:58:19
3
𝑹𝑨ج𝑷𝑶𝑶𝑻⚜️🚩 :
*اب کس سے جا کر دل کی پریشانیاں کہوں*
*ہر شخص کہ رہا ہے اچھی بھلی ہو تم*