@dziddichuza: ناکام عاشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزل گاتا ہے ، پہاڑوں میں گھومتا ہے اور عمدہ شراب پیتا ہے، مکمل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے مشتاق احمد یوسفی #dziddi_typist #dziddi_op #dziddi_chuza #foryou #trending