@broken_heart0904: میں اپنی ہی آزمائشوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں۔ میری غلطیوں نے مجھے وہ زخم دیے ہیں جو کسی اور نے نہیں دیے۔ میں گرا ہوں ۔ دوسروں کی ٹھو کر سے نہیں، اپنی کوتاہی سے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف یہ ہے کہ میں جانتا ہوں، قصور میرا ہی تھا۔ آزمائش نے مجھے تنہا کر دیا، اور غلطیوں نے میری آنکھوں سے وہ غرور چھین لیا جس پر میں کھڑا تھا۔ میں دکھ کے اُس مقام پر ہوں جہاں آواز بھی اندر ہی ٹوٹ جاتی ہے۔ لوگ شاید صرف میرا گرنا دیکھتے ہیں، مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ میں اندر سے کتنی بار بکھر چکا ہوں۔ #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount