@ishq.likhti.hun: تمہاری قُربت میں آ کر دل صرف دھڑکنے کا کام نہیں کرتا… یہ ہر سانس کے ساتھ تمہارا نام لیتا ہے، جیسے تم ہی اس کی واحد حقیقت ہو۔ ❤️ یہ کیسا عشق ہے کہ میری ہر دھڑکن تمہاری پہچان بن گئی ہے، جیسے دل کے اندر کوئی اذان ہو… جو بار بار تمہیں پکارتی رہتی ہے۔ 🖤 تم قریب ہوتے ہو تو وقت رک سا جاتا ہے، اور جب دور ہوتے ہو تو یہی دل تمہاری یاد میں بےچین رہتا ہے۔ میری ہر خوشی، ہر سکون، ہر احساس… بس تم سے جُڑا ہوا ہے۔ ✨ یہ محبت شاید عام نہیں، کیونکہ اس میں دل جیتا بھی تم سے ہے… اور ہارتا بھی صرف تمہارے نام پر ہے۔ 💫 #foryoupage #foryou #100kviews #viralvideo #amnawrites