@waqaswrites775: گھنٹہ فرق نہیں پڑتا’ والا رویہ ایسے ہی نہیں آتا… یہ تب بنتا ہے جب بار بار فرق پڑتا ہے، دل دکھتا ہے، امید ٹوٹتی ہے… اور آخرکار انسان خود کو مضبوط بنانے کیلئے بےحس ہونا سیکھ لیتا ہے۔ #readrichdadpoordad #creatorsearchinsights #alphawolf #aiman_waqass #learnenglish