اللہ تعالیٰ شیخ ادریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین😭😢😢
2026-05-06 16:48:50
211
Sajjad Khan :
ہم یتیم ہو گئے
2026-05-06 10:45:28
127
Muhammad Ilyas :
laro Rana we lost the diamond 💎🥹🥲
2026-05-06 07:18:58
159
black 🖤 pathan :
we lost gold 🪙 😭😭😭😭
2026-05-06 08:37:05
32
°🦅𝐀𝐘𝐀𝐍__مہمند❤️° :
Gorm she Allah name sok like kay🥰
2026-05-06 05:50:29
44
Babar Mushtaq :
انا للّہ و انا الیہ راجعون، یا اللہ ہمارے تمام علمائے کرام اور دین کے خادموں کی حفاظت فرما۔ ان کے علم میں برکت عطا فرما، ان کے درجات بلند فرما، اور انہیں اخلاص، حکمت اور حق بات کہنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب! انہیں صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما، ان کے علم کو امت کے لیے نافع بنا، اور ان کے ذریعے دین اسلام کو سربلند فرما۔ ان کے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھر دے، اور انہیں ہر قسم کے فتنوں، آزمائشوں اور شرور سے محفوظ رکھ۔
اے اللہ! انہیں حسد کرنے والوں کے شر سے، دشمنوں کی چالوں سے، اور ہر ظاہری و باطنی برائی سے اپنی پناہ میں رکھ۔ ان کے قدموں کو ثابت قدمی عطا فرما، اور انہیں صبر و استقامت نصیب فرما۔
یا رب العالمین! ہمیں بھی علماء کی قدر کرنے، ان کے علم سے فائدہ اٹھانے اور ان کی عزت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے دلوں میں دین کی محبت پیدا فرما اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین
2026-05-06 10:18:06
29
A🅻🅸🆂🅷🅰🅽 :
miss you shikh SB😭
2026-05-06 09:07:56
9
Amar (Islamic Content) :
انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ تعالی حضرت صاحب کی مغفرت فرما حضرت صاحب کے درجات بلند فرما حضرت صاحب کو بغیر حساب کتاب جنت الفرگوس میں جگہ نصیب فرما۔ اور اہل اسلام کو صبر جمیل عطا فرما امین امین ثم امین
2026-05-06 07:13:44
13
▄︻デIŋʌƴʌt══━一AFRIDI❥🔥 :
آج سکول میں نہایت ادب و احترام کے ساتھ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جس کے بعد شیخ ادریس صاحب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
آمین 🤲
2026-05-06 10:35:25
9
⎳𝓸𝓿𝓮ঞᩚ :
تقریباً 1300 طلبہ نعمانیہ میں اور تقریباً 1700 طلبہ حقانیہ میں آج درس حدیث کا انتظار کر رہے تھے مگر درس دینے والا اللہ تعالیٰ کے ہاں مہمان بن گے🥺🤲
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
2026-05-07 16:14:47
10
SpiderMan :
saikh ul hadess adriss sahib ka.Allah maghfiret fermaye
2026-05-06 07:03:05
8
Rehan Awan :
hamry janazy bataye gy k ham kon the. Allah Pak olmaye diyoband ki hifazat farmaye
2026-05-06 20:08:24
5
🅼🅰🆂🆂🅾🅾🅼🤍🌼🫠 :
یا اللہ رحم فرما ہمارے ہال پر 😥💔🤲
2026-05-06 08:14:04
10
Tuseef Ahmad :
Allah de obakhi
2026-05-06 03:52:01
7
Sajjad Khan :
2026-05-06 10:45:10
19
🏏USMAN AFRIDI 🏏🏏 :
Ya Allah za Ma Hom dase Janaza Nasib ke Ameen 🤲
2026-05-06 09:48:03
9
waqasmeo💪 :
20 lak
2026-05-09 13:14:30
2
Shan BaBa 9t9 :
😭😭
2026-05-09 08:03:40
1
. :
😔😭
2026-05-09 17:26:17
1
🇹🇷💥BURKI💥🇹🇷 :
mashallah
2026-05-09 06:08:23
4
To see more videos from user @tayyab.khurasani, please go to the Tikwm
homepage.