@ahmedafaq11: یہ سارا قصور عوام کا ہے جو قانون کی ابجد سے بھی نابلد ہے۔ یہ گزشتہ روز نیلم ویلی انٹری پواٸنٹ پہ یہ معاملہ ہوا جہاں ایک سپاہی کا استفسار تھا کہ باہر آ کر سب کی انٹری ہمارے پاس کرواٶ۔ میری گزارش تھی کہ کارڈز لے جا کر وہاں انٹری کرو یا پھر رجسٹر یہاں لے کر کرو اور یہیں انٹری کرو جس موصوف انکاری تھے کیونکہ موصوف کو میں نے کہہ دیا کہ آپ سول سرونٹ ہیں یہ آپ کا کام ہے، ہم یا عوام آپ کے ملازم یا کوٸی ملزم نہیں کہ آپ کے پاس جا کر حاضریاں لگواٸیں اور اپنی انٹریاں کرواٸیں۔ موصوف غلط باتوں پر اور توتکرار پر اتر آٸے۔ میں نے بھی کہہ دیا کہ جاٶ اپنے انسپکٹر یا سب انسپکٹر کو بلاٶ، اب وہی آ کر ہم سے کوٸی بھی دستاویز طلب کرے گا کیونکہ جناب قانونی طور پر ہم سے کوٸی دستاویز طلب نہہں کر سکتے۔ موصوف چُپ ہو گٸے۔ پھر سب انسپکٹر کو بلوایا گیا جس نے ہم سے معذرت کی اور ہم سوٸے نیلم چل دیے۔ میرے ساتھ دفتر کا سٹاف بھی تھا اور پولیس کی طرف سے دوسری بات ایسا رویہ ناقابل برداشت تھا جبکہ روٹین میں میں بہت ٹھنڈے مزاج کا انسان ہو۔ جہاں غلط ہوتا دیکھتا ہوں تو پارا ہاٸی ہو جاتا ہے۔ عوام بھی تھوڑا بہت بنیادی قانون پڑھ لے تاکہ کہیں بھی ، کبھی بھی مساٸل کا سامنا نہ ہو۔ #Neelumentrypoint #fyp #jointsecretary2026_27