اج تک بھی میں نے تعویز نہیں پہنا اور مضبوط بھی نہیں ہوا اور چھوٹی سی بات پہ ڈر جاتا ہوں
2026-05-07 12:54:04
22
🌹چائے کی دیوانی 🌹 :
id name❤️
2026-05-06 07:22:30
13
بتول :
دراصل درست بات ہے۔۔
2026-05-06 14:03:53
12
Heerkhan05 :
Bilkul
2026-05-06 06:47:43
11
yaram ke rooh :
right
2026-05-06 16:29:12
9
9/GD village :
بے رحم حادثوں سے گزرنا پڑتا ہے
تعویذ پہننے سے جگر مضبوط نہیں ہوتے
2026-05-06 04:00:17
8
کُچھ تو خاص ہے 🫰😌😎 :
Haye Oyeeee 🥹
2026-05-05 16:32:54
7
Shakeela :
انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
کمزور اتنا ہے کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جائے۔💔
2026-05-05 17:10:24
4
اصطلاح معاشرہ :
بھائی جان اللہ پاک کے کلام میں بہت زیادہ طاقت ہوتی ہے ان تعویزوں میں اللّہ تعالیٰ کا کلام لکھا ہوتا ہے وہ جس کام کے لیے بنایا جاتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہوتا ہے 🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️😢😢😢😢😢😢
2026-05-08 09:49:36
4
🐦🔥 🇵🇰RajaUmair🇵🇰 🐦🔥 :
The Deep words with beautiful ustaad g voice 💞🛂🐦🔥💯
2026-05-06 07:33:28
4
💀 :
حادثے بھی ایسے جس میں انسان کی روح تک بھی تھک جاۓ 😖🖤
2026-05-05 17:55:02
4
M A ج I D ❤️🩹✨ :
Haye 🥺
2026-05-06 18:58:33
3
Abbas jutt :
:کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔
زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔
شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو… روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا…
مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے… بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے، شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔
کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا
میں ہوں… تمہاری دیر تمہارے پاس بھیٹنے۔
2026-05-07 05:18:48
3
🌷⑅⃝❀𝙈𝙤𝙊N⑅⃝R008 :
yes
2026-05-07 16:46:55
2
Mano223 :
🥰🥰🥰
2026-05-06 13:35:32
2
user1037868041007 :
right
2026-05-06 18:21:32
2
M Younas Baloch :
hyyy☺️☺️
2026-05-06 14:26:12
2
سّیــــدہ٘🫀 :
hayeee ☺️
2026-05-06 15:10:59
2
HS Arts 009 :
excuse me brother.... where r u from Lahore or Islamabad? reply plZ
2026-05-06 15:54:01
2
حمزہ انصاری :
Kya kehnay
2026-05-05 18:20:25
2
Salahuddin Metlo :
filter?
2026-05-06 03:20:21
2
SHAH73427 :
oye hoyee❤️
2026-05-06 16:26:44
2
Intasar Sahmal 🐥 :
وقت کی تلخیاں مضبوط بنا دیتی ہیں 🙂✅
2026-05-08 03:45:29
1
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.