مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں میں
ان میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
2026-05-11 00:47:45
5
hamna tabassum :
خود کی آنکھوں سے دیکھے گے خوابوں کے لیے بھی قسمت کے محتاج ہیں
2026-05-05 19:35:19
18
ᗩᒪOᑎE🖤 :
مخلصی کا بہت وزن ہوتا ہے ہر کوئی اسکو اٹھا نہیں سکتا🍁
2026-05-06 14:03:12
14
SyCoOo MuNdAa🖤✨ :
کچھ خواب ایسے تھے جو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے ۔
2026-05-06 02:44:54
19
M.Zaryab Mughal :
:نظر جس چیز کو بھا جائے وہ حسین ہونے کا انتخاب خود کر لیتی ہے 💐 اور تفسیر انتخاب کو نہیں مانتی بس مہربان ہو جن پر میں نے ان کے انگن میں چاند کو اترتے دیکھا ہے 💯
2026-05-27 20:17:24
0
😇 :
:اے حرفِ تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن،یہ
"خیر ہے"
کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے۔۔۔👀
2026-05-31 21:19:32
1
PムNDム٭ :
Still missing, still loving, still watching, still caring but all in silence.
2026-05-16 22:41:47
1
Ïnñôçeñt Pâkistani 🇵🇰💓🇪🇺 :
download option nhe aa Raha
2026-05-06 19:25:25
4
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
⑅⃝ ضیغم جٹ❀⑅⃝🧸:کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہوجاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی زات تک موجود نہیں ہوتی۔۔۔۔🍂🥀
2026-05-07 18:56:51
5
Numan Ch :
*اگر حاصل اور خواہش کا فرق*
*مٹ جاے تو سکون مل جاتا ہے*
2026-05-20 20:56:58
0
جنــــــید رائٹس 🥀 :
میں نے تجھے اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا، اپنی ہر سانس میں تیرا نام بسایا مگر شاید میری محبت تیرے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں بہت رویا تیری محبت میں مگر تیری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی۔ میں نے خود کو تجھ میں اتنا کھو دیا کہ اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو خالی پن ملتا ہے، جیسے میری ذات تیرے قدموں میں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اس صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلاتی ہے نہ غم زلا پاتے ہیں جیسے ہر جذبہ مر گیا ہو۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جو جتنا دے اتنا انسان کو تنہا کر دیتی ہے۔ تیرے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں بلکہ وہ سوال ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں کہ کیا میں کبھی تیرے لیے کافی نہیں تھا؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی قیمت نہیں تھی؟ اور یہ سوال ہی میرا سب سے بڑا زخم ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور .... گہرے ہوتے جا رہے ہیں
2026-05-16 09:45:51
3
قَلبِ مُومِنٌ🙂🫀 :
خود کی آنکھوں سے دیکھے ہوۓ خوابوں کے لیے بھی قسمت کے محتاج ہیں🌸
2026-05-14 19:27:50
1
The Nurse 🩺💊💉 :
خود کی آنکھوں سے دیکھے گے خوابوں کے لیے بھی قسمت کے محتاج ہیں
2026-05-06 19:24:31
4
Usman :
H na
2026-05-07 02:49:46
4
superior 560 :
مجھے ڈر ہے کہ میں اسے صرف پالینے کی سوچ تک نہ رہ جاؤ
2026-05-05 18:54:33
2
⚜اُسامہ⚜ :
caption
2026-05-05 18:20:22
7
Xobbi_👑❤️ :
خود کی آنکھوں سے دیکھے گے خوابوں کے لیے بھی قسمت کے محتاج ہیں
2026-05-08 17:12:25
1
UmarTech :
🥰🥰🥰
2026-05-06 17:16:22
5
Hussain Ch :
😘😘😘
2026-05-08 17:41:06
1
Wisal Jan ☠️ :
🥰
2026-05-12 11:32:46
1
Hamza Shahzad333 :
😳😳😳
2026-05-06 15:11:52
4
اِبْنِ آدَم ✨🍂 :
😔😔😔
2026-05-07 04:37:16
2
Ego boy :
😳😳😳
2026-05-06 16:47:38
4
ولی سیٹ 🦅🚩 :
❤️❤️❤️
2026-05-10 22:06:25
1
To see more videos from user @solitudeseekerr2, please go to the Tikwm
homepage.