@broken_heart0904: تم بچھڑوگے تو میں مر جاؤں گا نہیں میں مروں گا بالکل نہیں اور میں ہمیشہ روؤں گا بھی نہیں لیکن ہاں میں ہننا چھوڑ دوں گا میں کسی سے تمہار اذکر بھی نہیں کروں گا، لیکن میں تمہارے بارے میں بہت سوچوں گا، تو میں دعاؤں میں مانگنا تو چھوڑ دوں گا۔ لیکن ہمیشہ تمہارے اچھے نصیب کے لیے دعا کرتار ہوں گا میں تمہیں جان کہنا چھوڑ دوں گا لیکن جان سے پیارے ہمیشہ تم ہی رہو گے جب جب مجھے تمہاری یاد آئے گی رووں گا بالکل نہیں لیکن ہاں تمھاری یاد میں اندر سے ختم ہوتار ہوں گا تمہیں پتہ ہے ؟؟ میں سانس تو لوں گا لیکن جینا چھوڑ دوں گا #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount
کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔
زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔
شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو... روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا۔
مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے... بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔
کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے، وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں تھوڑی دیر کے لیے😭😭😭😭
2026-06-01 07:25:20
1
XtyLiSh🥀NsRi :
🥺🥺🥺
2026-05-06 05:48:15
1
Maلik... :
💔💔💔
2026-05-05 18:49:47
1
Rehmani shb❣️ :
🫠😥💔😩😭🥺
2026-05-23 05:47:58
0
✌️✌️Leader✌️✌️ :
😳😳😳
2026-05-24 17:56:54
0
Sarakhan :
😭😭😭😭😭🥺
2026-06-21 08:02:56
0
To see more videos from user @broken_heart0904, please go to the Tikwm
homepage.