@gumaanewsinfo: #creatorsearchinsights UPDATE NEWS 🇪🇹 🇪🇹 🇪🇹 🇪🇹 #oromotiktok❤️💚❤️ethiopiantiktok #eritreantiktok🇪🇷🇪🇷habesha #ethiopian_tik_tok🇪🇹🇪🇹🇪🇹🇪🇹 #tigraytiktok🇻🇳🇻🇳tigraytiktok @Gumaa News & Info @Gumaa News & Info @Gumaa News & Info

Gumaa News & Info
Gumaa News & Info
Open In TikTok:
Region: KE
Wednesday 06 May 2026 00:21:19 GMT
134146
2108
10
199

Music

Download

Comments

tigray.tiktok.tok
tigray TikTok tok :
2026-05-08 16:39:57
0
user6220904712183
Solomon wagew :
hmemt
2026-05-06 22:59:07
0
user6220904712183
Solomon wagew :
yet
2026-05-06 22:57:39
0
abe2025
Diaspora America :
Lol
2026-05-08 15:35:16
0
bogisha700
bogisha700 :
weregna
2026-05-06 05:56:31
0
solomontamiru92
solomontamiru92 :
don't propagate, war is not a solution & try to speak good news,
2026-05-06 06:13:15
1
user2451598591412
kedir Ahmed Ali :
አታልቅስ
2026-05-06 13:38:47
0
user1017552786161
user1017552786161sbhat kidu :
rip
2026-05-06 13:27:13
0
user44070474878206
ወሎቦረና :
🥰🥰🥰
2026-05-06 02:49:58
0
fana.beyene
🇨🇳Welelay😚🇻🇳 :
🥰🥰🥰
2026-05-06 14:31:03
0
To see more videos from user @gumaanewsinfo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیسے چھوڑ دوں اسے۔۔جس کے لیے میں نے اپنا دل جذبات، اپنے آپ کو بدل ڈالا۔ وہ ایک مرد نہیں میرا کل سرمایہ ہے، اور میں نے سب کچھ گوا کے کمایا ہے۔۔ میں نے اسے چاہا نہیں تھا میں نے اسے دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے۔ مگر جو بھی تھا سچا تھا، خالص تھا۔۔۔ میں نے اس کے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے ہیں۔ میں نے اس کے لیے خود کو بدل دیا اس کی ہر بات میں ہاں ملائی، اس کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھا، کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ اس کے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا، جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید اس سے میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ اسے لگتا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا۔ اور شاید لے بھی لے، مگر وہ محبت کا انداز الگ ہوتا ہے۔ اور جو احساس میں نے اس کے لیے رکھا ہے، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔۔
کیسے چھوڑ دوں اسے۔۔جس کے لیے میں نے اپنا دل جذبات، اپنے آپ کو بدل ڈالا۔ وہ ایک مرد نہیں میرا کل سرمایہ ہے، اور میں نے سب کچھ گوا کے کمایا ہے۔۔ میں نے اسے چاہا نہیں تھا میں نے اسے دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے۔ مگر جو بھی تھا سچا تھا، خالص تھا۔۔۔ میں نے اس کے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے ہیں۔ میں نے اس کے لیے خود کو بدل دیا اس کی ہر بات میں ہاں ملائی، اس کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھا، کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ اس کے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا، جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید اس سے میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ اسے لگتا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا۔ اور شاید لے بھی لے، مگر وہ محبت کا انداز الگ ہوتا ہے۔ اور جو احساس میں نے اس کے لیے رکھا ہے، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔۔ "لوگ کہتے ہیں تم بھول جاؤ اسے۔ آخر کب تک اس کے روگ کے کر بیٹھی رہو گی۔ وہ تمہیں نہیں چاہتا، وہ تو تمہیں بھول بھی چکا ہو گا" مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں اس کے لیے کم کیوں تھی، جب میں نے خود کو تو اس کے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لوگ کہتے ہیں اس کا جانا تمہارے حق میں بہتر تھا، لیکن میں یہ کیسے مان لوں میرے لیے وہ کل کائنات تھا۔۔ اسے لاکھ چاہنے کے باوجود بھی میرا نہ ہو سکا۔۔ ہاں وقت کے ساتھ شاید اسے کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلے محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے، میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی اور کو ایسے نہ کھونا، جیسے تم نے مجھے کھو دیا۔ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے چاہے پوری دنیا میں کیوں نہ تلاش کر لو۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About