@thebriefdeeper1885: آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان امریکہ کے دورے سے واپس آئے تھے تو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں امریکہ کے دورے سے نہیں بلکہ ایک اور ورلڈ کپ جیت کر آ رہا ہوں ، پھر ایک پریس کانفرنس کی گئی اور بتایا گیا کہ پی ٹی آئی نہ صرف یہ 5 سال پورے کرے گی بلکہ اس سے اگلے 5 سال بھی پورے کرے گی آئیے ذرا سمجھتے ہیں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ عمران خان کو اتنی خوشی ہو رہی تھی ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات میں عمران خان کو 7 ٹاسک سونپے جن کو پورا کرنے کے بدلے عمران خان کو لمبے ٹائم کے لیے اقتدار ملنا تھا اور اسے امریکی کٹھ پتلی بن کر رہنا تھا ان 7 ٹاسک میں سے 5 تو عمران خان نے پورے کر دئیے لیکن 2 ٹاسک پورے کرنے میں ناکام رہا آئیے جانتے ہیں کہ وہ ٹاسک کیا تھے پہلا:- ڈونلڈ ٹرمپ جب اگلی دفعہ صدارت کے لیے الیکشن لڑے گا تو پاکستانی سفارت خانے مکمل ایکٹو ہوں گے تا کہ امریکہ میں موجود تمام پاکستانیوں کا ووٹ ڈونلڈ ٹرمپ کو ملے دوسرا:- سی پیک کو رول بیک کر دیا جائے گا اور تمام معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے حوالے کر دی جائیں گی تیسرا:- پاکستانی معاشی اداروں پر امریکی قبضہ ہو گا جیسے اسٹیٹ بینک وغیرہ چوتھا:-کشمیر انڈیا ہتھیا لے گا اور عمران خان اس پر مکمل خاموشی اختیار کرے گا پانچواں:- پاکستان ٹی ٹی پی کی مکمل معاونت کرے گا اور انہیں پاکستان میں بسائے گا اور آنے والے وقت میں عمران خان انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرے گا چھٹا:- عمران خان عوام اور پاکستان آرمی کے بیچ دراڑ ڈالے گا اور فوج کو کمزور کرے گا ساتواں:- عمران خان پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے ختم کر دے گا #imrankhan #pti #Vlog #trump #viralvideo

𝐁𝐄𝐘𝐎𝐍𝐃  𝐇𝐄𝐀𝐃𝐋𝐈𝐍𝐄
𝐁𝐄𝐘𝐎𝐍𝐃 𝐇𝐄𝐀𝐃𝐋𝐈𝐍𝐄
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 03:21:29 GMT
426194
24639
699
16669

Music

Download

Comments

mbashir9173
bashir wafa173 :
:pak foj hamesha zanda abad rahy ga
2026-05-06 18:47:50
167
dawooddodi5
dawooddodi5 :
love you Imran Khan zindabad ❤️
2026-05-06 10:08:06
58
saad.hussain317
Saad Hussain :
اللہ عمران کے شر سے محفوظ رکھے
2026-05-06 19:23:23
139
manilohar50
imran :
2026-05-06 08:34:11
143
sunny7261
Sunny7261 :
ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو ایک عظیم اور دنیا کی عزتوں بھری نگاہوں کا مرکز بنانے پر ھم سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں دعا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اور ملک عزیز مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
2026-05-07 17:56:35
36
alimpakrw7173
ابو إبراهيم :
2026-05-06 09:02:02
157
shahadat.baloch40
شھادت بلوچ رند🇵🇰🇯🇴 :
2026-05-06 08:54:35
158
mianafzaal84
Mian Afzaal :
I love Pakistan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-06 05:07:36
129
qamarrasul6
Q@M@R R@SUL :
poora clip sunao
2026-05-07 14:22:33
5
raiasadnawazbhatti302
Rai Asad Nawaz Bhatti 🩺 :
اَلْحَمْدُلِلّٰه ہماے ایٹمی اثاثے اللہ تعالیٰ کی عطا سے اس کی رحمت ہے
2026-05-07 05:03:04
14
zaheerabaas7869
Maher zaheer 33 :
pak foj hamesha zanda abad rahy ga
2026-05-06 09:12:02
114
hussian5377
Wazir 1 :
2026-05-06 04:31:02
98
zohaibbhatti27498
دادا پوتا :
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم ملک وملت کی خیر فرمائیں ۔گمراہوں کو اللّٰہ تعالٰی ہدایت عطا فرمائیں ۔
2026-05-23 00:42:02
5
user514953479
M.Akram :
2026-05-06 04:52:08
55
azam.hussain803
Azam Hussain 108 G.B :
2026-05-06 09:29:18
38
user32633291106193
user32633291106193 :
very good dr .Danish
2026-05-06 06:06:50
32
haseebkhalid597he
Ali :
2026-05-06 04:07:07
79
user6222617743110
user6222617743110 :
2026-05-06 12:51:49
15
sohailakram5415
Sohail akram 173 𝙿 :
ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو ایک عظیم اور دنیا کی عزتوں بھری نگاہوں کا مرکز بنانے پر ھم سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں دعا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اور ملک عزیز مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
2026-05-09 01:46:31
8
malik.safdar115
Malik Safdar :
2026-05-06 16:13:51
21
haseebkhalid597he
Ali :
2026-05-06 04:07:19
23
arainsahab8201
Touqeer Hussain Sahab 🇵🇰 :
2026-05-07 13:53:13
6
ibrahimcommando10
جنگجو :
:pak foj hamesha zanda abad rahy ga
2026-05-06 11:24:30
16
user2834396732496
user2834396732496 :
الحمدللہ
2026-05-06 07:33:11
12
noorkhan3272
NOOR HAKIM KHAN :
2026-05-06 16:07:46
11
To see more videos from user @thebriefdeeper1885, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About