@aanaparst2: 🖤🥀🙂وفاداری کا مطلب پتا ہے ۔ جب ہمارے پاس آپشن ہو ، پھر بھی ایک ہی انسان کا انتخاب کرو جس شخص سے ہم نے وعدہ کیا تھا وفادار لوگ پر فیکٹ نہیں - ہوتے پر وہ سچے ہوتے ہیں وہ لڑتے ، غ۔صہ کرتے مگر وہ چھوڑ کر نہیں جاتے ساتھ چلنے والے بہانے نہیں دیکھتے خوشیوں ، برے حالات میں ساتھ دیتے ہیں نبھانے والے نبھا جاتے ہیں اور جانے والے صرف ایک غلطی کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں ۔ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry