شروع میں تو تھی نیل سے بھی گہری
اختتام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت
2026-05-06 13:25:47
9
conscious Man :
اس دنیا میں ایسا ہی ہںوتا ہںے جب آ پ کسی تیسرے کو اپنے ذاتی ماملات میں داخل کرلو گے تو زندگی بھیانک ہںوتی چلی جاتی ہںے
2026-05-06 18:59:58
3
Mashal Khan :
مجھ سے پہلے بھی اسے چاہا گیا تھا شاید
جھوٹ لگتے تھے محبت کے ترانے اس کو
2026-05-06 19:33:19
0
muhammadarfaarfan :
2026-05-21 15:58:19
0
🎭گمنام لڑکا 🤦🏻༼💀 :
🫀*؟* 🫂🥺»
**بھرم رکھا ہے تیرے بعد تیری یادوں کا ورنہ ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جا سکتا تھا۔!```❤️💯🫂*
2026-05-06 16:38:04
1
Baloch_official63 :
caption please 🥺
2026-05-14 07:45:42
0
🚩جانی راں 🦋 :
ہر رنگ جچتا ہے تم پر
حتیٰ کہ وہ رنگ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے
2026-05-06 04:04:53
4
Zohaib Jani ,💞❣️💔💔Tanhaiii :
kya Keh dia yaar😔😔🥺
2026-05-16 16:08:56
0
عثمان وڑائچ (چھوہرانوالہ) 🦅👑 :
aisi videos na bnaya karo Dil path jata hai 😭😭😭
2026-05-09 15:24:24
0
Zulfiqar Ali Khoso baloch :
beshak Sahi kaha
2026-05-08 21:17:14
0
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
یہ بھی تو اللہ تعالیٰ کی محبت ہے نا
کہ سکون آپ کو حسن ملا
اور ہمیں
آپ کو دیکھنے والی آنکھیں
2026-05-08 13:34:02
0
Muhammad asgharkhan6650 :
o hooooooooooooooooo 😅😅😅
2026-05-10 03:52:08
0
Malik talib :
@♡malik♡:کی انتہا ہے کہ جسے دل چاہے، وہ قسمت میں نہ ہو۔ جسے آنکھیں ڈھونڈیں، وہ راستوں میں نہ ملے۔ جس کے لیے دل دھڑکے، وہ دل کو سمجھے ہی نہیں۔
لیکن شاید یہی زندگی کی سب سے بڑی سچائی ہے - کچھ محبتیں پوری نہیں ہوتیں، لیکن ان کا احساس زندگی بھر ساتھ رہتا ہے۔ کچھ لوگ ہمارے ہوتے نہیں، لیکن ہمیں بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں، لیکن انہی ادھورے خوابوں میں کتنی شاعری چھپی ہوتی ہے۔
یہ درد بھی ایک عطا ہے، کیونکہ جو محبت کرنے کی سکت رکھتا ہو، وہ محض پتھر دل نہیں ہو سکتا۔ اور جو لاحاصل کو چاہنے کی ہمت رکھتا ہو، اس کا دل یقیناً بہت بڑا ہے۔
کبھی کبھی ہم جسے کھو دیتے ہیں، وہ ہمیں خود سے ملا دیتا ہے۔ اور شاید یہی اس بد نصیبی کی نصیبی ہے۔
2026-05-08 04:29:34
0
M!THo _ RajpOot :
صدقہ دینا لازم ہے ــــــــ 🌺🌺🌺👍
2026-05-07 01:35:31
0
S4life :
ayeeeeee😭😭😭😭
2026-05-07 02:17:24
0
AdeelBhatti91 :
Hye 🥺🥺
2026-05-07 16:35:04
0
afzaalashraf405 :
right 👍👍👍
2026-05-07 13:39:09
0
گہرے زخم :
So sad
2026-05-06 12:16:20
0
Tanoli hu yr🫠🙌 :
Hyyy jhouthi muhabbat,,,💔💔💔
2026-05-06 19:16:41
0
Rais, shoaib 611 :
afsos 😳😳
2026-05-06 18:34:43
0
kashif :
Right 😔
2026-05-06 19:53:19
0
funny memes :
same here
2026-05-06 19:59:32
0
arainboy❣️ :
hyyyyy
2026-05-07 11:07:57
0
Tahir khan :
hye 💔💔
2026-05-10 18:48:59
0
چودری زین العابدین گجر :
Kuch khwab aankhon mein baqi reh gaye, Kuch log zindagi mein yaad reh gaye. 𓆩°🫴❤️🩹 ° 𓆪
2026-05-06 14:37:54
0
To see more videos from user @one_sided_love896, please go to the Tikwm
homepage.