@bezuban_dard: جب انسانیت کا امتحان شدت اختیار کرتا ہے، تو ہر شخص چاہتا ہے کہ کوئی اس کا حال پوچھے۔مگر اس آزمائش کا اصل مقصد یہی ہوتا ہے کہ انسان یہ جان لے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں۔آج میں خود کو اسی حقیقت کے سامنے کھڑا پایا۔ مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔اے میرے رب، میرا بھروسا صرف تجھ پر ہے #poetry #vintage_vibes

ع سے عشق
ع سے عشق
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 04:56:38 GMT
494818
31990
121
3447

Music

Download

Comments

nidani216
No name :
جب انسانیت کا امتحان شدت اختیار کرتا ہے، تو ہر شخص چاہتا ہے کہ کوئی اس کا حال پوچھے۔مگر اس آزمائش کا اصل مقصد یہی ہوتا ہے کہ انسان یہ جان لے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں۔آج میں خود کو اسی حقیقت کے سامنے کھڑا پایا۔ مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔اے میرے رب، میرا بھروسا صرف تجھ پر ہے
2026-05-07 02:59:37
27
janioye8353
janioye :
میں بہت اچھا ہوا کرتا تھا لیکن اچھا بنا ہی مشکل میں ڈال گیا اب سب سے الگ ہوں کوئئ دوست نہیں صرف فیملی
2026-05-09 08:11:21
6
mrs_arhamasif
𝐀𝐫𝐢𝐧𝐚 𝐋𝐢𝐟𝐞 🩷 :
مجھے آپ کا caption پڑھ کے رونا اگیا۔ کیوں کہ میری حالت بھی ایسی ہے۔ میں آپ کا حال پوچھتی۔۔۔ آپ ٹھیک ہو بہن
2026-05-08 14:40:42
12
murshaaad48
😎ℳU𝓡 𝐒 𝐇ꫝ𝕯𝕯😎مرشد📿 :
🥀:آدمی اور پرندے کی زندگی میں ایک عجیب سی مماثلت پائی جاتی ہے، دونوں کو اپنی بقا اور ذمہ داریوں کے لیے اپنے آرام دہ مقام سے نکلنا پڑتا ہے۔ پرندہ صبح اپنے گھونسلے سے نکل کر خوراک کی تلاش میں پورا دن آسمانوں میں بھٹکتا ہے اور شام کو واپس آ کر اپنے بچوں کو سنبھالتا ہے، اسی طرح انسان بھی اپنے گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر روز باہر نکلتا ہے، محنت کرتا ہے، مشکلات برداشت کرتا ہے اور تھکن کے باوجود واپس آ کر اپنے گھر والوں کی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ اس میں ایک خاموش قربانی شامل ہوتی ہے جسے اکثر لوگ محسوس نہیں کرتے، کیونکہ باہر سے یہ سب ایک معمول کا عمل لگتا ہے مگر حقیقت میں یہ دن بھر دن ایک جدوجہد ہوتا ہے، انسان اپنے آرام، وقت اور توانائی کو قربان کر کے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اور یہی اس کی زندگی کا اصل حصہ بن جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ وہ سیکھ لیتا ہے کہ گھر صرف رہنے کی جگہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کے لیے خود کو اکثر پیچھے رکھنا پڑتا ہے، اور یہی حقیقت اسے پرندے کی طرح ایک مسلسل حرکت میں رکھتی ہے، جہاں آرام کم اور سفر زیادہ ہوتا ہے، مگر پھر بھی وہ اپنے مقصد کے ساتھ جڑا رہتا ہے
2026-05-08 10:25:07
5
jawadmayo877
j❤️انتخاب🥀 $👀🤦‍♀️ :
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے پر ہی دکھ ملے حد سے ذیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمت آداب کرنی پڑتی ہے
2026-05-07 01:16:58
7
eliojordan5
SALEEM JORDAN :
*خیال!* سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے کہ اچانک خیال آتا ہے ماں باپ دن بدن بوڑھے اور کمزور ہوتے جا رہے ہیں *—
2026-05-09 19:09:27
6
muhammad.ahmed41819
🕊️ MUHAMMAD۔ AHMAD 🪽🪶 :
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے پر ہی دکھ ملے حد سے ذیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمت آدا کرنی پڑتی ہے
2026-05-07 09:26:47
6
user1585279818710
user1585279818710 :
آپ بھت اچھالگتےھو جی مجھے
2026-05-09 09:15:59
4
mrovrrthiker0
🖤 :
song lyrics 💓🤞
2026-05-07 09:48:22
4
baba____666
⚡️𝘽 𝘼 𝘽 𝘼 ⚡️ :
true🥰
2026-05-07 21:06:15
3
usermnaveed8328
M naveed PTi 🤟🥂 :
Nice💯
2026-05-06 21:01:04
3
umarryk55
꧁༒︎𝘜𝘮𝘢𝗿𝘳𝘺𝘬༒︎꧂ :
right
2026-05-08 04:37:37
3
shaheemalik1
Asifa Shaheen :
exactly
2026-05-08 18:33:40
3
mrs_arhamasif
𝐀𝐫𝐢𝐧𝐚 𝐋𝐢𝐟𝐞 🩷 :
بلکل
2026-05-08 14:39:22
4
washal10
washal10 :
true
2026-05-07 04:49:55
3
user87218878
Riasat numberdar :
💯 right
2026-05-07 05:03:47
3
rashidjanjua155
راشد جنجوعہ 555 :
Right 👍
2026-05-07 12:47:14
3
siraaj._.sardar
C_RAAJ SARDAR 🦅 :
baroosa ❌ Yaqeen ✅
2026-05-07 16:37:46
3
tayyab.mughal.125
Tayyab Wood :
@꧁☆Meri - Jaan☆꧂:༄᭄:🥀آج پھر نہیں ائی نیند رات بھر آج پھر سوچتا رہا ناکامیاں اپنی 😥f
2026-05-07 15:54:06
4
account.not.found41156
account not found 🚫 :
Hayeeeee pta ni kab tak ye Kismat Chukani hy 🥹🥹
2026-05-07 16:42:32
4
gumname3427
alone 💫 :
agree 💯
2026-05-06 20:23:56
3
shani_._rajpot__9
✌🇵🇰𝕊𝙝a𝕟𝕚☜؟ راجپوت 🇸🇦 :
Right 💯💯💯
2026-05-08 22:49:56
1
ahsanmajeed50
ahsanmajeed357 :
g
2026-05-09 19:13:37
1
farooquehaider1
Mr FAROOQUE :
bilkul 💯...
2026-05-09 07:12:16
1
To see more videos from user @bezuban_dard, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About