@ziaulhaq.ammar: ایسا جنازہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے… لاکھوں لوگوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ مولانا شیخ محمد ادریس رحمۃ اللہ علیہ دلوں میں زندہ تھے 🤲 اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے… آمین کمنٹس میں ‘آمین’ ضرور لکھیں اور ویڈیو شیئر کریں 🙏 #ForYou #FYP #ameen