@shnayawrits7: اللہ تمھیں ایسے بخت لگائے کہ تمھیں یقین ہو جائے کہ مخلص دل اختتام میں جیت جاتے ہیں کسی سے بے غرض مخلصی اور وفا کا بدلہ وہ شخص دے نہ دے ، لیکن اس کے بدلے خدا تم پر اتنا مہربان ہو جائے گا کہ تمھارے قریب کوئی نہ آسکے گا سوائے اس کے جس کے قریب آنے میں تمھارے لیے خیر ہو #fypシ #foryoupage #goviral #unfrezzmyaccount #urdupoetryمن یارم repost please 🥺 @user78898646815 @𝐎𝐯𝐞𝐑 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐊𝐞𝐫🦋 @روحِ مَن🥀🖤 @حجاب فاطمہ @♥♛♥سانولی اپسرا ♥♛♥