@itshamzary: اکیلے کرنے والے لوگ کمزور نہیں ہوتے، بلکہ وہ سب سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے وہ دیکھ لیا ہوتا ہے جو کسی نے نہیں دیکھا۔ ان کا بھروسہ صرف اللہ اور خود پر ہوتا ہے۔🤍 #AloneButStrong #Motivation #Fyp
میں ایک introvert انسان ہوں، کم بولنے والا اور اپنے کام سے کام رکھنے والا۔ نہ آواز اونچی کرتا ہوں، نہ کسی پر حکم چلاتا ہوں۔ جو ذمہ داری ہو، خود نبھاتا ہوں۔ چائے میرے سکون کا حصہ ہے، ائیرپوڈز میں میوزک میری دنیا ہے، اور ویب سیریز میرے خاموش لمحوں کی ساتھی۔ نماز سے دل کو سکون ملتا ہے، اسی لیے ہجوم سے دور رہتا ہوں۔ میں زیادہ سوچتا ہوں، ہر بات دل میں رکھتا ہوں۔ لوگ سمجھتے ہیں خاموش ہوں، مگر حقیقت یہ ہے کہ میرے اندر بھی ایک شور چلتا رہتا ہے۔ میں جانتا ہوں لوگ اپنے درد میں ہیں، مگر میں بھی اپنی جنگ تنہا لڑ رہا ہوں۔
2026-05-06 16:25:25
86
My Mom is My live :
jis ka kohi nahi is ka Allah or jis ka Allah samjo isko sab milgiya ❤️
2026-05-07 21:03:08
8
Waseem Khan :
😭😭😭es time Allah pak Janta here douk or me 🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-06-24 05:57:07
0
Adilfaridkhan🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅 :
2026-05-08 21:10:17
1
𝙎𝘼̂𝘽𝙞̂𝙍 𝘼𝙡𝙮 🖤⚜️ :
”میں نے اپنے خوف اور درد میں آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دستِ شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لیے اُسے نیند سے جگایا تاکہ میں سکون حاصل کر سکوں۔ میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں۔“
میری زندگی
2026-05-07 04:59:18
12
Rehan Dogar :
jab wo Akela Kuch karta hai toh duniya dekhti hai 👏
2026-05-12 16:06:47
2
Queen 👑 :
l am girl but same to you 😔
2026-05-07 16:28:23
5
༄منافق دنیا༄🚬🦅💔 :
same life yar
مجھے شرم آتی ہے کہ میرا معاملہ
اللہ کے ہاتھ میں ہے اور میں پھر بھی پریشان ہوں
🥺🥺💔
2026-05-09 06:15:50
6
🚲 𝐖α𝐇ҽҽd 19 📍 :
اپنی خوشی کیلئے ایک گھر بنائے جس کا پتہ کسی کو نہ دیں۔
2026-05-07 08:11:02
6
MüD@$$ãR $iL£ñT :
I'm Alone 👍👍👍🥰🥰🥰 happy 😀😀
2026-05-09 12:19:08
1
Alishoukat :
Beshak Alhamdulillah Allah Ne Taqat di hain
2026-05-11 17:02:34
1
𝕵𝖚𝖓𝖆𝖎𝖉 𝖐𝖍𝖆𝖓 :
bshak
2026-05-09 10:34:48
2
babloo :
100%right
2026-05-08 03:08:52
1
Ali Khan 👑 :
right 👍🥰
2026-05-09 06:46:23
1
Sohail12 :
inshallah 💔
2026-05-12 12:00:24
1
Ayazaliun340 :
good 👍
2026-05-08 17:57:27
2
sami afridi :
indeed
2026-05-10 05:58:46
1
Gem 💎 U M A I R 🦀 :
2026-05-08 16:57:32
1
𓂀 ℍ𝔸𝔽𝕀ℤ 𓂀 :
right brother🥀
2026-05-08 07:07:36
1
FactZone90th :
only 1 🥰🥰🥰
2026-05-12 11:45:01
1
To see more videos from user @itshamzary, please go to the Tikwm
homepage.