@lavieest135: || کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی تیرے درد کا جو تاجر تھا ... محبّت چھوڑ دی اس نے💔😭 || #lost_uzi8035 #foryoupage #foryoupage #pleaseunfreezmyaccount #plzdontunderviewsmyvedios

ع~
ع~
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 09:00:28 GMT
340369
27704
152
2669

Music

Download

Comments

mazhar5465
mazhar :
آج سے سکون سے سوءیں گے 😥 آج سے محبت چھوڑ دی ہے😥
2026-05-06 10:54:04
20
barbood_writes
亗『 Barbood Writes 』亗 :
*اور وفائوں کے سلے کم ہی ملے* ❤️‍🩹 *خوشی کے بدلے غم ہی ملے* ❤️‍🩹 *اور ایک بات سمجھ نہیں آئی مجھے* ❤️‍🩹 *سب کو دل دکھانے کےلیے ہم ہی ملے* ❤️‍🩹 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ barbood🦋❉্᭄͜͡*
2026-05-06 14:43:00
8
a.subhan28
Jannat :
:دلوں میں بسنے والے بھی پھولوں کے جیسے ہوتے ہیـــں ، دنیا سے چلے بھی جائیـــں تو پیچھے یادوں کی خوشبو چھوڑ جاتے ہیــں۔۔
2026-05-06 15:46:33
14
alone_boy.804
️🍭𝕬𝖑𝖔𝖓𝖊𝖇𝖔𝖞💎 :
caption plz
2026-05-06 13:35:51
2
wasif007wasif007
乡 ▄︻̷̿┻̿═░ŵàšįف :
:ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا وہ ایک شخص کہ آئنہ ترسے جس کے لیے زہ نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا👀😔
2026-05-06 10:11:59
13
4lee162
مامُو ᯓ♥︎ :
محبت چھوڑ دی اُس نے ☺️
2026-05-06 12:12:06
3
zulfiqar7357
Murshid :
زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے Murshid
2026-05-06 18:26:21
2
user51381355
Arain 🇵🇰/🇸🇦 :
کچھ خواب تھے جو وقت کی دھول میں کھو گئے کچھ اپنے تھے جو راستوں میں کہیں سو گئے😥
2026-05-06 16:16:55
4
misleyar01
ᴍɪsʟᴇʏᴀʀ🫠 :
حسینوں کی بھیڑ میں ہم سانولے لوگ اکثر بیٹھتے ہیں تو گھبرا جاتے ہیں 🍁🫠
2026-05-07 00:38:50
3
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:🪷:کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-05-07 03:52:50
2
its.me.0645
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
جی چھوڑ دی محبت🥺
2026-05-06 09:09:39
6
lonelysoul783
احمد🍁 :
مجھ میں لاکھ برائیاں سہی مگر ایک خوبی یہ ہے کہ میں کسی سے اپنے مطلب کے لیے رشتہ نہیں رکھتا.🥀🥹
2026-05-06 18:34:37
6
noman.gill04
Noman Gill👑 :
caption
2026-05-06 09:15:30
6
majid.40
Majid Mangrio :
haaaaye 🫰
2026-05-06 09:04:13
7
hamzanotes
Hamza's Corner | حمزہ نوٹس :
Ahan✨
2026-05-06 12:40:33
2
zakwanbhatti007
Muhammad zakwan :
hmmmm😊
2026-05-06 09:26:42
6
syedmubashirshah38
syedmubashirshah38 :
Hayee hayee
2026-05-06 13:07:55
2
jindariii0
Mohsiniqbal :
hye🥹
2026-05-06 10:07:07
6
usman.ali.ansari70
Usman Ali Ansari🇵🇰𓃵 :
Right 😔
2026-05-06 09:42:19
5
novelistprincess8765
𝐍𝐨𝐯𝐞𝐥𝐢𝐬𝐭𝐩𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞𝐬 :
hyyy lines 🥲😩🫰
2026-05-06 13:04:59
2
aitizazkhan723
AITIZAZ KHAN🚩🚩 :
:ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہت کو تیری خاطر 🥀 تجھ سے فاصلے یقیناً اِنہی کی بد دُعاؤں کا نتیجہ ہے 🥺
2026-05-16 15:29:57
1
murad.khan0838
Murad Khan :
🌹inshal🌹kui tu hoga
2026-05-19 04:14:11
0
syamumair
sayam :
hyee😢
2026-05-23 07:02:26
0
mohammed.salman72
Mohammed SalⓂ️an :
haye🥺🥺
2026-06-19 14:47:57
0
raimuhammadamir7
Rai Muhammad Amir :
ahan
2026-05-06 15:37:27
0
To see more videos from user @lavieest135, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About