یادیں کبھی نہیں بھولتیں
وہ شخص آج بھی یاد آتا ہے اور پھر سب سے پہلے وہی ساتھ چھوڑ گیا۔ جس نے کبھی کہا تھا ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے نہ گلہ، بس ایک خاموشی ہے جو دل کے اندر شور مچاتی رہتی ہے۔ مسکرا تو دیتے ہیں لوگوں کے سامنے، مگر تنہائی میں آنکھیں آج بھی اس کا نام لے کر بھیگ جاتی ہیں۔ محبت بری نہیں تھی، بس جس سے ہوئی، وہ ہمارا نہ ہو سکا۔ اور کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں، بس محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ ادھوری محبت کا درد بھی عجیب ہوتا ہے، نہ جینے دیتا ہے سکون سے، نہ مرنے دیتا ہے چین سے۔
@لاحاصل❤️
2026-05-08 20:33:21
19
👰K S 👰 :
please caption video wali
2026-05-18 15:19:31
6
Malk :
gdujshhsuhwhvsHgeb
2026-06-18 17:03:10
0
Blueberry 🫐 :
hayeeee🙂
2026-05-16 06:30:15
7
𝑹𝒐𝒎𝒆𝒐 🥂💸 :
ترسنا سہی ہے ، لیکن ترستے رہنا یہ تو غلط ہے 🙂
2026-05-25 17:08:25
8
❤️✨𝐹𝑜𝑟𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑌𝑜𝑢𝑟 🫂 :
گزری ہے یہ عید ہماری قیامت کی طرح 🌙💔
آپ کی ایک تصویر سنوار سکتی تھی عید ہماری 🥹✨
2026-05-28 20:50:12
4
Ayesha khan :
kia such may ?????🥺🥺🥺😭😭😭😭
2026-05-17 04:02:10
5
شیخ نعمان۔ :
sub ko sub mijai tu kese zindage
2026-06-04 08:23:08
6
Four -Souls 🥀🖤 :
جب فیصلے آسمان سے ہوں تب زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی؟
2026-05-15 11:56:06
11
Qur Eshi :
hyeeee♥️
2026-05-24 07:46:01
2
SULTAN :
Ryl 🥀
2026-06-11 08:28:21
3
❣️Nimرa❣️__Nooر🙂💗 :
reality 🥺
2026-05-17 14:58:31
6
Numan Ch :
زندگی کے کچھ رنگ بہت خاص ہوتے ہیں جیسے محبّت کا رنگ، عزت و احترام کا رنگ ،بھروسے کا رنگ ۔
2026-05-20 20:06:08
2
Hk :
:یہی تو کمال ہوتا ہے برے وقت کا ،اور کچھ کرے نہ کرے پر لوگوں کی اصلیت ضرور سامنے لے آتا ہے۔۔🥀
2026-06-08 18:55:27
3
💔غم زندگی.🥹 :
righte shahzadi 🥹🥹
2026-05-16 08:21:10
2
°🌺🕊️P@GaL°✨🌺 :
پسندیدہ شخص کابڑا رویہ روح تک کو زخمی کر دیتا ہے اور اس کے اس لہجے میں بولے گئے الفاظ دل کو🙃
2026-05-14 19:55:52
8
MaNsooR KhaN :
:میں اسکے خیالوں سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے پہ نظر آتی ہے🥀❤️🩹
2026-06-06 19:53:52
3
シ︎𝓕𝓪𝓪𝓻𝓲𝓪 𝓚𝓪 𝓗𝓸𝓷ఌ︎☻︎ :
Beshak 🥺😢😢
2026-05-20 04:17:59
3
🫀"بنت حوا "👀 :
hmm🥲🙂
2026-05-14 11:37:13
8
•-√❤️🩹 :
راویوں کی تکلیف اگر دل میں اُتر جائے تو۔۔
الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے ۔
2026-05-12 19:45:17
6
کانچ کے خواب🫠 :
تیرے بارے سوچے جانے والے سبھی خیالوں کی عمر دراز ہو🙂🍁
#Mr Maلik🥰🌻
2026-05-20 19:33:47
2
Mr fouji :
وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا
رک تو جاتا میں مگر امتحان میرے ایمان کا تھا
2026-06-15 22:47:31
1
AhmadYousafzai16 :
“تیری یادوں کا سلسلہ بھی کمال ہے،
نہ ختم ہوتا ہے نہ سکون آنے دیتا 🥺🥀
2026-05-29 11:43:00
2
mrs awais :
Allah azmata hai hum.se hamre pasandida cheez door kr k🥺
2026-05-17 20:07:46
3
To see more videos from user @alishufrw36, please go to the Tikwm
homepage.