جس چیز کی ناقدری کی جائے تو اللّٰہ اپنے بندوں سے وہ چیز چین لیتا ہے۔
دنیا کے جس کسی بھی کونے میں جتنے بھی پشتون ہیں سب نے اس کی ناقدری کی تھی۔اس لیے اللّٰہ نے ہم سب سے علم کا یہ چراغ چین لیا۔
الفاظ لکھنے کو بہت ہیں لیکن صرف اتنا کہنا چاہونگا کہ ہم سب نے اس کی قدر نہیں کی اس لیے اللّٰہ نے ہم سے چین لیا۔😭😭