@deepwords1013: اتنی سی عمر میں ہی میں نے لوگوں کے اصل چہرے پہچان لیے ہیں۔ اب معصومیت نہیں رہی، تجربہ بولتا ہے۔ کون مخلص بن کر قریب آ رہا ہے اور کون اپنے مطلب کے لیے زہر چھپا کر بیٹھا ہے، یہ سب نظر آ جاتا ہے۔ اب چہروں کی مسکراہٹوں سے دھوکہ نہیں کھاتا، کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر چمک سونا نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ صرف قریب آ کر ڈستے ہیں اور کچھ صرف مطلب کے لیے ساتھ دیتے ہیں، مگر اب پہچان کی نظر اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ کوئی بھی نقاب زیادہ دیر نہیں چھپا سکتا۔ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation