تماری اصل تکلیف تو غوث پاک کہ اسکو کیوں نہیں کہتے ورنہ تمہارا یہ عقیدہ ھو تو غوث پاک کانام نہ لو
کہیں تم کہتے ھو توبہ نعوذ باللہ کہ اللہ تعالیٰ گرنے لگا تھا تو غوث پاک نے تھام لیا
2026-05-11 09:44:06
3
Saeed Ahmed :
2026-06-04 05:45:39
0
Muhammed Nazir Khan Muhammed :
sorah yaseen. aett no 74..75 parho
2026-05-16 17:53:53
0
tariqansari8005 :
ya rasol ilhA❤️❤️❤️❤️
2026-06-04 23:35:36
0
love۔madee نہ :
2026-05-24 19:23:57
0
muhammad imran :
جزاک اللّہ خیرا
2026-05-22 05:39:05
0
khalid :
love ❤️
2026-05-08 08:43:29
0
👑 king :
nice
2026-05-06 12:46:07
0
Abu Muhammad :
کیا بات ہے جناب 🥰
2026-05-06 18:00:25
0
Seemab Abbas :
love u
2026-05-06 11:17:13
0
Shaukat Hayat Sanika :
جیو
2026-05-06 15:35:25
0
Mozam Ali :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🥰🥰🥰👍
2026-06-04 04:02:48
0
Ar Niazi :
Subhan Allah❤
2026-05-15 04:57:15
0
Rana Zaman Khursheed Rajpoot :
واہ کیا بات ہے
2026-05-31 09:45:32
0
muhammad imran :
سبحان اللہ
2026-05-22 05:39:12
0
muhammad imran :
ماشاء اللہ
2026-05-22 05:38:57
0
🅺🅰🅼🅱🅾🅷_𝖅𝕬𝕯𝕬_👑 :
صرف اور صرف یا اللہ مدد
2026-05-27 12:26:28
2
kmarn shamir100 :
2026-05-17 10:20:30
0
Wzd Bao :
:وَإِذْأَخَذَاللّهُمِيثَاقَالنّبِيِّينَلَمَا آتَيْتُكُم مِّن كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمّجَاءَكُمْرَسُولٌ مّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْلَتُؤْمِنُنّبِهِ وَلَتَنصُرُنّهُۚ قَالَأَأَقْرَرْتُمْوَأَخَذْتُمْعَلَىٰ ذَٰلِكُمْإِصْرِي ۖ قَالُوا أَقْرَرْنَا ۚ قَالَفَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُم مِّنَالشّاهِدِينَ﴾
اردو ترجمہ
مولانا فتح محمد جالندھری:
"اور جب اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جب میں تم کو کتاب اور دانائی عطا کروں پھر تمہارے پاس کوئی پیغمبر آئے جو تمہاری کتاب کی تصدیق کرے تو تم کو اس پر ضرور ایمان لانا ہوگا اور ضرور اس کی مدد کرنی ہوگی۔ فرمایا: کیا تم نے اقرار کیا اور اس پر میرا ذمہ اٹھایا (یعنی عہد واثق لیا)؟ انہوں نے کہا: ہم نے اقرار کیا۔ فرمایا: تو (ایک دوسرے کے) گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں۔"
سید ابو الاعلیٰ مودودی:
"یاد کرو، اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا تھا کہ، 'آج ہم نے تمہیں کتاب اور حکمت و دانش سے نوازا ہے، کل اگر کوئی دوسرا رسول تمہارے پاس اُسی تعلیم کی تصدیق کرتا ہوا آئے جو پہلے سے تمہارے پاس موجود ہے، تو تم کو اس پر ایمان لانا ہوگا اور اس کی مدد کرنی ہوگی۔' یہ ارشاد فرما کر اللہ نے پوچھا، 'کیا تم اِس کا اقرار کرتے ہو اور اس پر میرا عہد قبول کرتے ہو؟' انہوں نے کہا 'ہاں ہم اقرار کرتے ہیں'۔ اللہ نے فرمایا، 'اچھا تو گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں'۔"
2026-05-28 07:30:27
0
iqbalmalik2566 :
اس آیت 55کا ترجمہ تو کچھ اور ہے
2026-06-09 03:26:52
0
Ahmad shakoor Raja :
مولوی کی ویڈیو میں بتائی ہوئی ایت سورہ مائدہ ایت 55 خود دیکھ لیں
اِنّمَا وَلِیّکُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗ وَالّذِیۡنَاٰمَنُوا الّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزّکٰوۃَوَہُمۡ رٰکِعُوۡنَ﴿۵۵﴾
55. بے شک تمہارا (حقیقی مددگار اور) دوست تو اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اللہ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیںo
اور پیارے بھائیو جب بھی اپ ترجمے میں بریکٹ دیکھیں تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ترجمہ کرنے والے نے جو لفظ سمجھ نہیں ایا اسے اپنی مرضی کے مطابق بریکٹ میں لکھ دیا کہ اپ چاہیں تو ایسا سمجھ سکتے ہیں بریکٹ کا یہ مطلب ہوتا ہے
2026-06-15 02:42:01
0
Shaikhsahab :
اگر اللّٰہ کے سوا اور بھی آپ کے مددگار ہیں تو ان سے فلسطین کی مدد کرا دیجیئے
2026-06-05 19:45:27
0
muhammad_arshad_04 :
Dost ya mdd ghar
Dobara terjma dekho
2026-05-22 09:38:42
0
khalid :
great 👍
2026-05-08 08:43:18
0
To see more videos from user @waseemqadri232, please go to the Tikwm
homepage.