اللہ ہم کو ہدایت والا راستہ دکھا اور اس گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرما
2026-05-20 13:09:25
39
عبداللہ اعوان🖤 :
ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الاخرة حسنة وقنا عذاب النار🌹
2026-06-04 06:09:29
56
Ali Jutt :
ya allah hadayat dy sb ko🥺
2026-06-03 16:05:01
26
꧁❀𝘔𝘶𝘴𝘢𝘸𝘢𝘳𝘉𝘢𝘭𝘰𝘤𝘩❀꧂ :
یا اللہ پاک ہمیں ان برے لوگوں کے شر سے بچانا اپنے پیارے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے
2026-05-24 17:18:11
31
حسین بلتی 🦅🚩 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ