@philosopher_._: خدا نے خود کو ہم سے ستر ہزار پردوں کے پیچھے چھپا دیا۔ اور جو نشانیاں ہمارے لئے چھوڑی اس پر ستر ہزار سوال اٹھنے لگے، جس نے حل کرنے کی جدو جہد کی وہ ستر ہزار بار ناکام رہا۔ جدو جہد کرنے والا غازی کافر ٹہرا۔ جس نے اندھی تقلید کی تھی وہ ستر حوروں کا مالک و ۔ ۔ ۔ ۔ #viral #trendingsong #sardaralitakkar #pashtosong #Fyp