@aesthetic_3269: hnmmm......👀🥹🫡 جان من اب وہ دن لوٹنے کے نہی! چھوڑنے اب وہ قسہ پرانا ہوا وہ جو تھا الجھا تھا ویشی ہوا سی کبھی؟ اُس دیے کو بجے تو زمانہ ہوا۔ 🥹👀❤️‍🩹 . . . . . . . . . . . . . . . . . #foruoupage #billionsviews #billionsviews #trandingvideo #foruoupage

٢٠٠٧
٢٠٠٧
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 11:59:35 GMT
3761
226
3
22

Music

Download

Comments

brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
❣️:"میں نے تمہارے لیے وہ سب کچھ کیا جو شاید اس دنیا میں کوئی کسی کے لیے نہ کرے۔ اپنی خواہشیں تم پر قربان کیں، اپنی نیندیں، اپنی خوشیاں… یہاں تک کہ خود کو بھی تمہاری رضا میں ڈھال دیا۔ مگر سچ یہ ہے کہ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، محبت کے لیے دونوں طرف سے دل کا جھکنا ضروری ہوتا ہے۔ اور شاید ہم میں یہی فرق تھا… میں محبت کو عبادت سمجھتا رہا، اور تم اسے ایک وقتی احساس سے زیادہ نہ سمجھ سکے۔ میں تمہارے لیے دنیا سے لڑ سکتا تھا، مگر تم میرے لیے خود سے بھی نہ لڑ سکے۔ اب سمجھ آیا ہے کہ کسی کے لیے سب کچھ کر دینا محبت نہیں، بلکہ خود کو کھو دینا ہے۔ اب دل میں نہ شکوہ ہے نہ شکایت… بس ایک خاموشی ہے، ایک قبولیت ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ صرف چاہنے کے لیے ہوتے ہیں، حاصل کرنے کے لیے نہیں۔"
2026-05-07 02:23:46
1
To see more videos from user @aesthetic_3269, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About