@numan_ghani35: یہ صرف کھیت نہیں، یہ محنت کی خوشبو ہے، یہ زمین نہیں، یہ خوابوں کی پہچان ہے۔ پنجاب کی مٹی میں وہ طاقت ہے جو ہر بیج کو امید اور ہر محنت کو کامیابی میں بدل دیتی ہے۔ . . . . . . #trending #villagelife #punjabculture #droneshot #greenfields