@hania_....7: ایک شادی شدہ عورت سے عشق… دنیا کے سب نشوں میں سب سے خطرناک نشہ ہے… 💔 یہ وہ آگ ہے جو لگتی بھی آہستہ ہے اور جلاتی بھی خاموشی سے ہے… نہ اسے پانے کی اجازت ہوتی ہے نہ چھوڑنے کی ہمت… وہ کسی اور کی امانت ہوتی ہے اور دل اسے اپنی تقدیر سمجھ بیٹھتا ہے… یہ عشق نہیں… ایک آزمائش ہے جس میں جیت کوئی نہیں پاتا… آخر میں بس دو چیزیں رہ جاتی ہیں… ایک گناہ کا بوجھ… اور ایک ادھوری کہانی… 🥀 #UrduPoetry #SadPoetry #DeepWords #PoetryLovers #HaniaBatool
یہ وہ آگ ہے جو صرف دو دلوں کو نہیں، بلکہ کئی رشتوں، بچوں کی مسکراہٹوں اور گھروں کے سکون کو بھی جلا دیتی ہے۔
عارضی محبت کا انجام اکثر مستقل پچھتاوا بنتا ہے۔ جو تعلق کسی اور کے حق پر قائم ہو، وہ کبھی سکون نہیں دیتا۔
اپنی خواہشات پر قابو پانا کمزوری نہیں، بلکہ کردار کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ کیونکہ محبت اگر کسی کی زندگی برباد کرے، تو وہ محبت نہیں… خود غرضی ہوتی ہے۔
2026-05-08 08:42:29
101
Kamran :
عشق نہیں ہوس ہوتی ہے کیسی کا گھر اجڑنے کو عشق نہیں بولتے
2026-05-07 10:35:43
84
Muhammad Rafiq :
correct
2026-06-05 11:33:12
0
Rubina Mir :
v.v..True
2026-05-07 11:01:52
51
ضدی لڑکی :
Waqi
2026-05-08 16:59:01
37
Mehak :
right
2026-05-08 07:57:27
18
Allàh Nawaz bhadru :
لیکن بہت مہنگا پڑتا ہے یہ نشه😳😳😳😳😳😳
2026-05-07 13:10:56
15
sajidraza9011 :
اور مجھے ایک بیوہ شہزادی سے عشق ہوا ہے
اور وہی میرا پہلا اور آخری عشق ہے
دنیا تمام ہوئ اس پر
2026-05-09 06:22:34
13
❤مرشد..کملے لوگ ہیں :
کیایہ سچ ہے
2026-05-07 06:14:53
11
dua❤️rana💓 :
uffffff Allah
2026-05-08 10:13:19
24
Hania ji :
oya🤭
2026-05-09 05:09:19
15
super Sonic :
:عشق نہیں ہوس ہوتی ہے کیسی کا گھر اجڑنے کو عشق نہیں بولتے
2026-05-08 11:08:01
18
💘 ꧁༺ hasnnii༻꧂ 💘 :
نہ ہی میں اسے پا سکتا ہو نہ ہی میں اسے کہو سکتا ہوں کیا کرو کرو یارا 🥺🥺🥺
2026-05-07 12:09:52
13
ilyas ira :
all right I knwo this😭
2026-05-08 18:36:58
10
R. T Gr :
شکر الحمدللہ کوئی نشہ نہیں
2026-05-07 05:37:35
18
ishq589 :
right
2026-05-09 09:46:39
5
Zulfiqar Khan Zulfiqar Khan :
اللہ معاف کرے۔ کیا یہ سچ ہے
2026-05-07 11:58:06
5
Aysha Mughal :
wah
2026-05-09 03:17:32
7
مروت :
عشق نہیں انسانی نفس کی خواہشات ہوتی ہیں
2026-05-08 04:31:49
10
mano bilii :
Right 💯
2026-05-08 21:11:54
4
ansarbloch :
1995 سے یہ سزا بھگت رہا ہوں
2026-05-09 18:59:27
4
a_l_b_a_l_o_s_h_i_ :
😭😭😭mujhe howa 2007 se abtak2026😭😭
2026-05-09 18:14:36
3
@❤️🔥jutti5587💯 :
Rong
2026-05-09 15:34:38
2
munawarcheema51 :
Right
2026-05-07 20:09:48
2
Bugatti chiron from space :
استغفراللہ
2026-05-08 19:24:40
3
To see more videos from user @hania_....7, please go to the Tikwm
homepage.