🕌 آج سے میری نئی زندگی کا آغاز...
میں اللہ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اِن شاء اللہ آج سے پانچ وقت کی نماز کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ 🤲
اگر آپ بھی یہ وعدہ کرتے ہیں تو میری آئی ڈی فالو کریں۔ ❤️جلد ہی اسی آئی ڈی پر ایک نمبر شیئر ہوگا، جس کے ذریعے ہم ایک اسلامی گروپ بنائیں گے۔
آئیں، مل کر اللہ کی طرف لوٹیں۔ 🌿
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام ٹک ٹاکر بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میں اپنی آئی ڈی پر اسلامی، دینی اور اصلاحی ویڈیوز شیئر کرتا ہوں۔ اگر آپ دینِ اسلام کی باتوں کو آگے پہنچانے میں میرا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو براہِ کرم مجھے فالو کریں، میری ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک دین کی بات پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت کرنے اور نیکی کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جزاکم اللہ خیراً
2026-06-15 13:06:50
8
Sher zad khan :
@⌁ 𝗣𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗼𝗿 ⌁:🕌 آج سے میری نئی زندگی کا آغاز...