@syed.waseem.ull.h: شان مصطفی پیر سید وسیم الحسن شاہ حافظ ابادی #سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم #کمال #syedwaseemulhassanshah #hafizabadipeer #fyp
شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*🙏اے راہے مدینہ تیرے ایک ایک زرے کو ہواؤں کو، بارشوں سے بھیگ کے آنے والی خوشبو سے معطر فضاؤں کو، تیری دھوپ اور سایوں کو ،تیرے امن بھری فضاؤں کو ، تیرے سکون کو،اس وقت کو جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تجھ پہ قدم مبارک رکھ کے چلتے تھے اور تیرا سینہ دھڑکتا تھا،اس وقت کو جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خاندان اور اصحابہ اجمعین کے ساتھ تجھ پہ چلتے تھے تجھ پہ آرام فرماتے تھے ،اس چاندی کو میرے آقا پہ جلوہ افروز ہوتی تھی ،اس پانی کو جس میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ ڈال کے نوش فرماتے تھے،ان کھجوروں کے درختوں جنکو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھبی تھاما ہوگا ان سب حسین لمحات کو میرا ڈھیروں ڈھیر سلام ہو اور کیا لکھوں کے الفاظ ہی ختم ہو گے ہیں،اسلام وعلیکم یا میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکی آل ازواج و اصحاب اصحابیہ پہ کروڑوں درود و سلام
2026-05-07 09:30:28
17
Qasid :
خوشبوئے پیر سید شبیر حسین شاہ رخمتہ اللہ علیہ
2026-05-07 05:02:51
10
مزمل کنگ🦅🔥 :
Mashaaĺlah❣️❣️❤️
2026-06-25 17:23:58
0
🦁عابد۔۔حسین 🦁 :
سلامت رہے ماشاءاللہ ❤️عکس پیر سید شبیر شاہ حسین رح حافظ آبادی ❤️❤️❤️❤️
2026-05-07 08:00:19
8
Imran ullah Ranjha :
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-07 09:29:21
3
user6258570167343 :
ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب
2026-05-08 15:19:47
3
Arslangujjar :
ماشاءاللہ شاہ جی
2026-05-08 19:16:44
3
Ghulam Murtaza Mughal :
شاہ جی ژندہ باد
2026-05-08 15:40:38
3
AnwarsajjadAnwarsajjad🇵🇰🇲🇾 :
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2026-05-08 22:43:53
3
💔❣️ عاجزی❣️💔 :
کیا بات ھے ۔شاہ جی۔ حضور قربان جاؤں میں 😘😘😘
2026-05-09 04:00:42
5
انوکھے لوگ :
سبھان اللہ
وہ ھی محفل اچھی ھے
جہاں ذکر خدا اور ذکر مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھو
2026-05-11 09:38:46
3
Saif :
Subhan Allah Shah G
2026-05-08 10:54:20
2
Muhammad Mohsin :
mashallah mola slmt Ra g 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-05-07 05:15:06
3
Ali Raza Naseer Ahmed :
MashaAllah
2026-05-09 08:07:23
1
muhammedwaqas46 :
Mashalla subhanala 🥰🥰🥰💞💞💞
2026-05-09 01:47:34
1
mehammad78999990 :
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
2026-05-07 02:16:33
2
Nasir Ansari :
mashallah🥰🥰
2026-05-08 11:54:14
1
💔❣️ عاجزی❣️💔 :
کیا بات ھے ۔حافظ آ بادی شھزاے سر کی دنیا کے بے تاج با شاہ💞
2026-05-09 04:02:00
2
raja jabar :
ماشاءاللہ❤️
2026-05-07 09:08:11
2
Ramzan💎✔️ :
kia bat sha g❤️❤️❤️❤️
2026-05-07 02:53:16
3
Raja Ishtiaq Ahmed :
ماشأاﷲ ماشا اللہ 🥰🥰🥰🥰
2026-05-07 12:27:53
2
kashif ali blouch :
Masha Allah Subhan Allah jee
2026-05-08 19:24:42
1
amjad hussain :
SUBHAN ALLAH Masha.Allah very nice
2026-05-08 22:53:35
1
Bilal Ahmed Manj :
اللہ اكبر
2026-05-08 06:42:21
1
Ahsan Tanveer :
mashallah subah Allah ❤️❤️❤️
2026-05-07 17:17:57
1
To see more videos from user @syed.waseem.ull.h, please go to the Tikwm
homepage.