@zakhmi_dil1609: Ab naam muhabbat ke #foryou #oldisgold #trending #viralvideo #90smusic

💘💔زخمی دل💔💘
💘💔زخمی دل💔💘
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 15:44:41 GMT
30261
1379
12
402

Music

Download

Comments

ajay.kumar73s
Hyeee🤦 :
یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روحسے جدا ہوتے ہیں.
2026-06-22 07:14:12
2
user2790760047912
Jasmine :
🥰🌷🥰
2026-06-14 03:11:30
3
shzadali0248
Shzadali :
🥰🥰🥰
2026-05-06 16:03:27
4
babakirani7591
QUEEN 💖😘 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 05:09:38
1
sharefullahkarachi
Sharefullah karachi :
🥰🥰🥰
2026-06-23 15:27:49
2
To see more videos from user @zakhmi_dil1609, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About