@alyyyy14: یاد ہے تمہیں ...؟ تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی " نہیں چھوڑیں گے اور میں نے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا .. تھا میں نے تمہیں چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی آخری پناہ بنا لیا تھا مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پناہیں طوفان سے نہیں بچاتیں، خود طوفان بن ... جاتی ہیں آج بھی وہی دنیا ہے ، وہی لوگ ہیں، وہی سانسیں ہیں ... بس میں نہیں ہوں میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں تم نے ساتھ چھوڑا نہیں تم نے مجھے زندہ دفن کیا ہے ایسی قبر میں جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون نہیں تم گئے بھی تو ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے میری محبت کوئی غلطی تھی ... کوئی بوجھ تھا تمہیں اندازہ بھی ہے ...؟ تمہارے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا میں نے بس دن گزارنے سیکھے ہیں ہر رات جب سب سو جاتے ہیں ... تو میں اپنے اندر چیختا ہوں اتنا زور سے کہ اگر آواز باہر آ جائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے تم نے کہا تھا نا کبھی نہیں چھوڑوں گا تو سنو میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا ... فرق بس اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ آج بھی ویسے ہی خالی ہے ... تمہارے وعدے اب میرے لیے لفظ نہیں رہے ... یہ زخم ہیں جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں میں جب بھی ہنستا ہوں اندر کچھ ٹوٹ جاتا ہے جب بھی مسکراتا ہوں دل رو پڑتا ہے تم نے مجھے چھوڑا نہیں تم نے مجھے ختم کر دیا ہے اور سچ یہ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا کیونکہ جس نے تم سے محبت کی تھی وه تو تمہارے جانے کے دن ہی مر گیا تھا یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے نا یہ بس ایک سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندراب کوئی دل نہیں دھڑکتا💔🥹
میں تو آج بھی وہی ہوں پر وہ شخص اپنی باتوں سے مکر گیا ۔۔۔کتنے دکھ کی بات ہے نا جنہیں سب کچھ سمجھو وہ آپکو کچھ بھی نہیں سمجھتا سوائے بوجھ کے ۔۔۔💔🥺
my own life 💔🥺lines
2026-06-04 15:53:07
6
lybaa :
yar plz caption de do 🤌🌝
2026-05-07 16:54:33
13
ᡣ𐭩🥀🫠 𓆩لاحاصل𓆪 🫠🥀ᡣ𐭩 :
caption please
2026-05-07 13:59:51
13
arohi :
Sab kehata ha Saath koi nahii deta umeedein chor Daya Zindagi asaan ho jaya gii
2026-06-03 05:37:04
4
Why?🇩🇪 :
caption please
2026-06-02 09:15:52
4
MEحFAR :
🥺میں انتظار کے سفر میں ہوں دعا کرو میری منزل میں وہ شخص لکھ دیا جائے
2026-05-18 18:00:46
6
⁂༄ ARMY Attack༄⁂ :
sb jouth bolty🥹❤️🩹
2026-05-29 08:23:28
6
🖤Stone Hearted Girl 🖤 :
Yii bat Quran par hath rakh kr boli thi lakin phir bi chor diya 💔🥺🥺
2026-05-08 18:41:20
11
سائیں 🌟😚 :
Haan 🫠🥹❤️
2026-05-31 18:42:52
6
『HK ᭄WRITES✍️᭄』 :
تمہاری یاد بھی عجیب سزا دیتی ہے
نہ جینے دیتی ہے، نہ مرنے دیتی ہے۔
2026-05-10 15:14:32
5
Muskan Bolach :
hayeee 🥺🥺
2026-05-07 17:33:57
13
SUKOON 💖 :
ya nh hota sab jhoot
2026-05-09 15:55:08
5
Muhammad Ahsan :
2026-05-07 18:41:35
10
Choudhary ✌️Sahab 😎 g 😈 :
same yr🥺
2026-05-18 19:08:30
2
اسماعیل :
g
2026-05-17 09:20:27
3
AlFateh Garage :
“I too believed that those who truly care never count circumstances.
Then time taught me that beautiful words are easy to find,
but character is what reveals who stays until the final page…………..
2026-06-03 15:32:37
2
☺️ انوکھی کُڑی 😊 :
jis KO Jana HOTA ha na wo chol he Jata ha ya hamira wam HOTA ha ni jia Gaya 🥺😭
2026-05-26 10:47:28
4
Empty 🫗 Life A🙂 :
Hum jb mushkl wqt s azyt s guzr jty hn tb yah wps a k hmy phr s dukh de k asani s chali jti hn
2026-05-21 18:21:18
2
𝘼𝙎𝘼𝘿🖤 :
یاد ہے تمہیں ...؟
تم نے کہا تھا
حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی "
نہیں چھوڑیں گے🥀💔
2026-05-30 01:33:18
2
sunny khan :
Uff pore TikTok per love hai bs Aur Kuch nai 😂
2026-05-19 19:16:30
2
Sunni girl 🫀😊 :
send me caption please
2026-05-14 15:16:27
3
To see more videos from user @alyyyy14, please go to the Tikwm
homepage.