@jis_k_pas_dil_nhi: شاید مجھ سے کچھ کوتاہی ہوئی ہے جو میرا سکون چھن گیا ہے لیکن اب نہی ہو گی۔ اب میری زندگی کی کتاب کا آخری صفحہ بھی تمہارے ہی نام سے مکمل ہوگا سانسوں کی گنتی ختم ہو سکتی ہے، مگر تمہاری چاہت کا سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا میری زندگی کی لکیریں جہاں تک بھی جائیں، وہ ہمیشہ تمہارے ہی نام پر ختم ہوں گی تمہیں چاہنا کوئی وقتی فیصلہ نہیں بلکہ میری روح کا دائمی انتخاب ہے دنیا کی ہر چیز مٹ سکتی ہے، پر میرے دل پر لکھا تمہارا نام کبھی نہیں مئے گا میں نے اپنی ہستی کی آخری حد تک صرف تمہیں ہی مانگا اور چاہا ہے موت تو صرف جسم کو الگ کرے گی میری محبت تو زندگی کے پار بھی تمہاری رہے گی تمہاری یاد میرے وجود کا وہ حصہ ہے جو آخری دھڑکن تک میرے ساتھ رہے گا میری دعا ہے کہ میری زندگی کا آخری منظر بھی تمہارا ہی مسکراتا ہوا چہرہ ہو جہاں تک میری تقدیر کی سیاہی لکھی ہے، وہاں تک میری بر دعا میں صرف تم ہو♥️ #brokenheart #love #pain #foryoupage #viralvideo
آپکا سکون آپ کے فیصلوں پر منحصر ہے اس لیے وہ دروازے بند کر دو جو زہریلے پن کی ہوائیں اندر لاتے ہیں اور وہ کھڑکیاں کھول دو جہاں سے محبت اور امید داخل ہو
زندگی میں سکون پیدا ہو جائے گا
2026-05-06 17:53:07
4
Imran Khan :
💕💕💕
2026-05-06 17:56:47
2
user7630227398578 :
🤲🤲🤲
2026-05-07 04:55:54
1
ali raza :
🥰🥰🥰
2026-05-07 04:30:16
1
Rana Saqlain :
🥰🥰🥰
2026-05-08 02:30:31
1
Raja Tanveer :
❤️❤️❤️
2026-05-09 10:49:52
1
To see more videos from user @jis_k_pas_dil_nhi, please go to the Tikwm
homepage.