@ishfaq.ishaq9194: نہ بات ہوئی نہ کوئی وعدہ تھا۔ بس ایک لمحہ تھا ... ایک نظر... جو شاید کچھ کہہ گئی تھی۔ وہ نظر جس میں لفظوں کی ضرورت نہیں تھی وہ خاموشی جو دل کے اندر شور بن گئی۔ میں نے کبھی پوچھا نہیں، اُس نے کبھی بتایا نہیں مگر نہ جانے کیوں دل نے سب کچھ مان لیا۔ کوئی نوٹس نہیں کوئی اشارہ بھی نہیں پھر بھی ایک انجانی سی امید بندھ گئی تھی۔ اور جب حقیقت نے آہستہ سے دروازہ کھولا تو پتا چلا ... وہ سب کچھ صرف میرا وہم تھا۔ نہ وہ میرا تھا، نہ کبھی ہوگا .... مگر دل ہے کہ مانتا نہیں ایک نظر کی قیمت اتنی بڑی ہوگی یہ میں نے کبھی سوچا نہ تھا۔ آخر کار... نہ کوئی قصہ بنا، نہ کوئی انجام بس ایک ادھوری سی کہانی رہ گئی ... جو بر خاموش رات میں خود کو دہراتی ہے اور دل کو پھر سے ہرا دیتی ہے۔ تڑپتا ہے یہ_دل_میرا ترستی ہیں بہت_آنکھیں #khamoshzakhm #dukhipoetry #foryour #fory #fory
🥀: قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں
2026-05-08 07:06:09
72
🦋🦋🦋zarrri🦋🦋🦋 :
arsa guzr gya dakhy 🥺😥
2026-05-10 18:07:20
11
Sweet Boy :
oh my gosh 🥰
2026-06-09 04:33:36
0
FATIMA BUTT❤️🩹🫀 :
2026-05-09 17:40:26
5
🙏🏻🙏🏻 :
bhot yad ati hn 😭😭😭😭
2026-05-09 07:24:37
26
Farzana :
I miss uuu too❤️
2026-05-09 00:58:51
12
Zohra Javed :
زبردست انتخاب
2026-05-08 04:59:01
13
gupli :
👌👌👌Right nice song 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-08 11:53:11
10
Aasia Robin :
kiya baat hy G nohat Aala somg hy
2026-05-09 22:28:31
6
Pareeshey :
bht yad ati😂😂
2026-05-08 06:40:33
11
Ali :
nice song
2026-05-09 07:59:14
6
مخمور آنكھيں :
hayyyeee
2026-05-09 06:32:24
7
zee :
super ❤️❤️❤️
2026-05-09 15:43:04
5
Miss imteyaz_akhtar🥰 :
wah😳
2026-05-08 12:52:06
6
Tahir :
Wah G Wah 🌸🌸🌸
2026-05-09 06:18:35
6
zarghambutt :
nice song
2026-05-09 09:56:33
6
Taha jan :
nice
2026-05-09 13:59:48
6
Ch Sana Ullah Khan :
مخلص شخص کے ہاتھوں نکلے ہوئے لوگ در در کے دھکے کھاتے ہیں 🖤✨
2026-05-09 15:56:49
16
3مارچ رات 11:15💔 :
تا حشـر تیری دید کـو ترسیـں گـی میـری آنکھیــں
تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا😞💔😞
2026-05-09 14:54:44
23
Anaya Baloch :
*کبھی کبھی وہ لوگ بھی چھوڑ جاتے ہیں❤️🩹🥹*
*جن کے بغیر جینے کا سوچا بھی نہ تھا .....💔😭*
*`♥️🫶🏻OWNER🫶🏻♥️`*
2026-05-10 09:22:09
21
M Omer yousafzaiy :
hyeeeeee 🥺
2026-05-09 13:52:18
6
sunnysk110 :
hayyyyyyyy
2026-05-08 19:35:58
5
Dr.Panadol :
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
2026-05-09 20:19:13
14
To see more videos from user @ishfaq.ishaq9194, please go to the Tikwm
homepage.