@pakhtoonist: اگر میں انا پرست ہوں تو یہ لائنیں میری حقیقت کا آئینہ ہیں، میں وہ شخص ہوں جو نقصان برداشت کرسکتا ہے ،مگر اپنی انا پر سمجھوتہ نہیں -میرے لیے رشتے اس وقت تک قیمتی ہیں جب تک وہ میری عزت نفس کو نہیں چھوتے #Pakhtoonist #foryoupage #pashtosong #vedio #fayazkhankheshgi