@shani.shah.bukhari786: اکیڈمی کے بغیر سی ایس ایس یا پی ایم ایس کر سکتے ہیں؟ جی ہاں! سی ایس ایس یا پی ایم ایس کی تیاری بغیر اکیڈمی کے بھی ممکن ہے۔ اگر آپ صحیح طریقے سے محنت کریں تو آپ خود بھی اچھی تیاری کر سکتے ہیں۔ ✅ پہلا مرحلہ: بنیادی معلومات حاصل کریں سب سے پہلے سی ایس ایس یا پی ایم ایس کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں، جیسے کہ ایگزام سٹرکچر، سیلیبس، اور پاسٹ پیپرز۔ ✅ دوسرا مرحلہ: سبجیکٹس کا انتخاب اپنے تعلیمی پسِ منظر اور دلچسپی کے مطابق اختیاری مضامین (Optional Subjects) کا انتخاب کریں۔ ✅ تیسرا مرحلہ: مطالعہ کا آغاز ایک ساتھ دو سبجیکٹس سے تیاری شروع کریں۔ اگر آپ کی انگریزی کمزور ہے تو یوٹیوب سے لرننگ اور روزانہ رائٹنگ پریکٹس کریں۔ کرنٹ افیئرز کے لیے روزانہ اخبار اور ماہانہ میگزین پڑھیں۔ ✅ چوتھا مرحلہ: آدھے سلیبس کے بعد پریکٹس جب آپ نصف سلیبس مکمل کر لیں تو پاسٹ پیپرز حل کریں اور کسی تجربہ کار فرد سے چیک کروائیں۔ ✅ پانچواں مرحلہ: کنفیوژن کا حل کسی بھی مشکل یا کنفیوژن کی صورت میں یوٹیوب اور فیس بک گروپس سے مدد حاصل کریں۔ ✅ چھٹا مرحلہ: مستقل مزاجی ہر روز 7-8 گھنٹے مستقل مزاجی کے ساتھ پڑھیں۔ دو ماہ بعد آپ خود محسوس کریں گے