@sandyeditz57: کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ سانسیں چلتی ہیں' دن گزرتے ہیں' لوگ ملتے ہیں' مگر دل کے اندر ایک عجیب سی ویرانی بسی رہتی ہے۔ وہ ہمیں اس مقام تک لے اتے ہیں۔ جہاں جینا محض ایک خواب لگتی ہے۔ اور ہمت کہیں راستے میں ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ انسان خود کو سنبھالنے کی کوشش تو کرتا ہے' مگر اندر ہی اندر وہ تھک چکا ہوتا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں زندگی تو ساتھ ہوتی ہے' مگر جینے کا حوصلہ چھوٹ جاتاہے اور انسان بس خاموشی سے اپنے اندر کے خالی پن کو سہتا رہتا ہے #fyp #foryou #trending

🦋
🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 May 2026 17:53:26 GMT
7177
423
4
45

Music

Download

Comments

parizadd49
"Meeم"🥀 :
lfz intzr....💔very painful🥹
2026-05-08 11:31:39
1
cuto47
cute :
💯 right
2026-05-07 16:10:33
1
aziiiikhokhar
⸝⸝⸝♡⸝⸝⸝ آزی کھو کھر ⸝⸝⸝♡⸝⸝⸝ :
offf
2026-06-04 02:31:28
0
To see more videos from user @sandyeditz57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About